لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی؛ قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

ملک میں کورونا کی صورت حال کے تناظر میں نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی لاک ڈاون میں مزید نرمی کی جائے گی یا سختی کا فیصلہ آج کرے گی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، جس میں ویڈیو لنک کے ذریعے چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ، وزیر اعظم آزاد کشمیر، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان ، وفاقی وزرا، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ، صوبائی اور وزارت صحت کے حکام شریک ہیں۔ قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ملک میں کورونا کی صورتحال، اس سے نمٹنے کے لیے کئے جانے والے اقدامات پر بات ہوگی۔ جب کہ ملک میں جاری لاک ڈاؤن میں مزید نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی سربراہی میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا تھا جس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ لاک ڈاؤن صرف اس صورت میں ہوسکتا ہے کہ جب ہمیں لگے کہ ملک کا نظام صحت پر حد سے زیادہ بوجھ پڑ گیا ہے لیکن اس وقت ایسی صورتحال نہیں۔ حکومت پرزور طریقے سے ٹی ٹی کیو کی پالیسی پر عمل کررہی ہے اور ٹریکنگ اور ٹیسٹ کے سافٹ ویئر کے ساتھ ایئرپورٹس پر اسکریننگ کے نظام کو بھی بہتر کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سختی کرے یا نرمی ہمیں تو کوئی فائدہ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Hukomat cha kya rhi hy jo lickdown ma narmi krny lgi hy jb k din ba din halat qarab hoty ja rhy hainsuna hy k logo k marny pa b 300 dolar mil rhy hain haqeqat kya hy پلیز مزید نرمی لائیں کیونکہ ہماری غریب عوام سختی برداشت نہیں کر سکتے آخری پیرا میں کیا لکھا ہے، 30 جون تک سفارشات جمع کرینگے اور یکم جون کو این او سی کا اجلاس ہوگا کئا مطلب ہے اس کا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی: پنجاب حکومت ہفتے میں 5 دن کاروبار کی تجویز پیش کریگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقعاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کے جاری اجلاس میں لاک ڈاؤن میں سختی یا مزید نرمی سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا عوام کا خیال کرنا جناب۔۔۔ ان کا اللّٰہ ہی حافظ ہے Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Allah Ta'ala Se Dua Krti Hon Ke Allah Ta'ala PM Imran Khan Bhai Ko Himat o Taakat De Taake Sahi Tarike Se Faisla Kr Sakhen. Ameen Summa Ameen. Meray Khayal Me Tu Thori Sakhti Honi Chahiaye. (2 Be Continued). اداروں کو منظم طریقے سے چلایا جاۓ اور مارکیٹوں اور رش والی جگہوں پر عوام کو جانے سے باز رکھا جاۓ تاکہ وبا زور نہ پکڑے اور قوم کا پہیہ بھی چلتا رہے اور غریب کا چولہا بھی جلتا رہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگاSindhRejectsBogusDomiciles Meeting py meeting bus 🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاںقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »