قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقع

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی رابطہ کمیٹی کااجلاس جاری ، لاک ڈاؤن میں سختی یا نرمی سے متعلق فیصلہ متوقع ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں تشویشناک اضافہ ہوتا جارہا ہے، وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اہم اجلاس جاری ہے، اجلاس میں سول اور عسکری حکام سمیت وزیر اعظم کے مشیر،وفاقی وزرا،معاونین خصوصی شرکت کریں گے جبکہ وزرائے اعلیٰ ویڈیو لنک کے ذریعے این سی سی اجلاس میں شریک ہوں گے۔

وزرائےاعلیٰ کی صوبوں سےمتعلق پیش کی گئی تجاویز پرغور ہو گا اور مختلف تجاویز کی روشنی میں آئندہ کی حکمت عملی طےکی جائےگی، ٹرین سروس، پبلک ٹرانسپورٹ،انٹرسٹی بس سروس سےمتعلق مشاورت ہوگی۔سندھ اور بلوچستان لاک ڈاؤن میں نرمی کیخلاف اور پابندیاں مزید سخت کرنے کے حامی جبکہ دیگر دو صوبوں کے وزرائے اعلیٰ بھی اجلاس میں تجاویز پیش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bismillah Hir Rahma Nir Rahim. Lekin Ssath Hi Ye Hona Chahiaye Ke Mayeshat Ko Nuksaan Nhi Phaunchna Chahiaye.Warna Bahot Mushkil Ho Jaye Gi. Sakhti Yuin Ke SOPs Ka Khayal Rakha Jaye. Allah Ta'ala PM Imran Khan Bhai Ki Madad Farmaye. Ameen Summa Ameen.

اداروں کو منظم طریقے سے چلایا جاۓ اور مارکیٹوں اور رش والی جگہوں پر عوام کو جانے سے باز رکھا جاۓ تاکہ وبا زور نہ پکڑے اور قوم کا پہیہ بھی چلتا رہے اور غریب کا چولہا بھی جلتا رہے۔

Bismillah Hir Rahma Nir Rahim.Allah Ta'ala Se Dua Krti Hon Ke Allah Ta'ala PM Imran Khan Bhai Ko Himat o Taakat De Taake Sahi Tarike Se Faisla Kr Sakhen. Ameen Summa Ameen. Meray Khayal Me Tu Thori Sakhti Honi Chahiaye. (2 Be Continued).

عوام کا خیال کرنا جناب۔۔۔ ان کا اللّٰہ ہی حافظ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیلاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اتوار کے بجائے پیر کو ہو گا، جس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا۔ Hukomat cha kya rhi hy jo lickdown ma narmi krny lgi hy jb k din ba din halat qarab hoty ja rhy hainsuna hy k logo k marny pa b 300 dolar mil rhy hain haqeqat kya hy پلیز مزید نرمی لائیں کیونکہ ہماری غریب عوام سختی برداشت نہیں کر سکتے آخری پیرا میں کیا لکھا ہے، 30 جون تک سفارشات جمع کرینگے اور یکم جون کو این او سی کا اجلاس ہوگا کئا مطلب ہے اس کا؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی: پنجاب حکومت ہفتے میں 5 دن کاروبار کی تجویز پیش کریگی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل ہوگاSindhRejectsBogusDomiciles Meeting py meeting bus 🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی، اب یکم جون کو ہو گااسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی رابطہ کمیٹی کا اتوار کو ہونے والا اجلاس ملتوی کردیا گیا، اجلاس اب یکم جون ‏کوہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، لاک ڈاون سے متعلق فیصلہ کیا جائے گا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاںقومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل خیبرپختونخوا حکومت کی تیاریاں ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »