لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ، قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، وزیر اعظم کی زیر صدارت قومی رابطہ کمیٹی اجلاس اب پیر کو ہو گا، اجلاس میں وفاقی وزرا، وزرائے اعلیٰ سمیت متعلقہ حکام شریک ہوں گے۔

یاد رہے وفاقی وزیر اسدعمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا تھا ، جس میں وزیرداخلہ اعجاز شاہ ، ڈاکٹر ظفر مرزا، ڈاکٹر فیصل سلطان ، کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹیننٹ جنرل حمود الزمان خان سمیت صوبائی چیف سیکریٹریز، آزاد کشمیر،گلگت بلتستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

خان صاحب نے بال کہاں سے کٹواۓ ہیں جبکہ ساری نائی کی دکانیں بند ہیں😂😂😂

آخری پیرا میں کیا لکھا ہے، 30 جون تک سفارشات جمع کرینگے اور یکم جون کو این او سی کا اجلاس ہوگا کئا مطلب ہے اس کا؟

پلیز مزید نرمی لائیں کیونکہ ہماری غریب عوام سختی برداشت نہیں کر سکتے

Hukomat cha kya rhi hy jo lickdown ma narmi krny lgi hy jb k din ba din halat qarab hoty ja rhy hainsuna hy k logo k marny pa b 300 dolar mil rhy hain haqeqat kya hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔ سر پنجاب کی کیا پوزیشن ہے؟؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیلاؤ کا خطرہ، بلوچستان میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ کرنے کا مشورہکوئٹہ: (دنیا نیوز) کورونا وائرس پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر محکمہ صحت بلوچستان نے صوبائی حکومت کو مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی سفارش کر دی ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم کا پیر سے لاک ڈاؤن میں تبدیلیوں کا اعلانلندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے پیر سے لاک ڈاون میں تبدیلیوں کا اعلان کردیا، بورس جانسن کا کہنا ہے کہ پیر سے چھ افراد کے باہر اکھٹا ہونے کی اجازت ہوگی۔ It’s too early to open schools in UK🤔🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Bazar ka tara bap bataya ga musjad ka hi yad hota ha احتیاطی تدابیر کو کوہٹہ والے ضرور فالو کرتے مگر سندھ میں شیعوں کے جلوس کو نہ روکنے سے مسلمانوں کو یقین ہوا کہ کرونا واہرس بھی مذہب کے کھیلوں میں سے ایک کھیل ہے Qqq
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: فرانس میں لاک ڈاؤن میں نرمی، بلوچستان میں کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 30 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 57 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی کُل تعداد 63 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ صوبہ بلوچستان میں طبی ماہرین نے وائرس نے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس میں ریستوران اور شراب خانے کھولنے کا اعلان۔ Jis marzi ko Nobel prize dy do is ki koi value nhi qamiyab wohi ha jis ny akhri Amtihan pass kiya. اس کمینی کے تالیوں سے کچھ نہیں ھوتا 🖕🖕🖕🖕🖕 They have just learnt how to clap... nothing else
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں سخت لاک ڈاؤن کا آغاز ہوگیاآج (جمعہ) کے روز کراچی میں دوپہر 12 سے ساڑھے تین بجے تک سخت لاک ڈاؤن کیا جائے گا۔ لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند رہے گی۔ Karachi main traffic police bike walon ko bara tang kar rahi hai please ap log awaz otahain thanks
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »