طیارہ حادثہ ، جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 64 میتیں ورثا کے حوالے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

طیارہ حادثہ ، جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے 64 میتیں ورثا کے حوالے ARYNewsUrdu

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے 97 مسافروں میں سے اب تک 64 کی میتیں ورثا کے حوالے کردی ہیں، ورثا کے دکھ اور درد میں برابر کے شریک ہیں۔

مراد علی شاہ نے بتایا کہ ڈی این اے ٹیسٹ سے25 جاں بحق افرادکی شناخت ہوئی، جن کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئی ہے، اس وقت 11 مسافروں کی میتیں چھیپا کے پاس ہیں جب کہ 22 میتیں ایدھی کے سرد خانے میں ہیں۔ دوسری جانب ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا طیارہ حادثے میں 97میں سے68میتوں کی شناخت ہوگئی، 39 میتوں کوجسمانی طورپرشناخت کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

allha pak in sab k gae walo ko sabar de ameen

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثہ: جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی میں گرکر تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے میں جاں بحق ہونے والے مزید 7 افراد کی شناخت ہوگئی۔پولیس سرجن ڈاکٹر قرارعباسی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: تحقیقاتی ٹیم میں ماہرینِ طب، نفسیات کی شمولیت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: تحقیقاتی ٹیم میں ماہرینِ طب، نفسیات کی شمولیت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخلپی آئی اے طیارہ حادثہ، فرانسیسی ٹیم کی تحقیقات آخری مراحل میں داخل PIA PlaneCrashed Karachi Investigation FrenchTeam Airbus pid_gov MoIB_Official Official_PIA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ:97لاشوں میں سے64 ورثاءکےحوالے،مرادعلی شاہطیارہ حادثہ:97لاشوں میں سے64 ورثاءکےحوالے،مرادعلی شاہ SamaaTV کیسے بدبخت حکمران اور میڈیا والے ہیں مسلم ممالک میں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز کا مزار شہید کیا گیا بے حرمتی کی گئی مگر کسی حکمران کے منہ سے ایک لفظ نہیں نکلا اور نا ہی میڈیا چینلز پر کوئی طوفان اٹھا.. بدترین دورہ فتن میں ہم لوگ اس وقت جی رہے ہیں WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAzi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ، بالآخر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی بھی میدان میں آگئے، ہدایات جاری کردیںاسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کراچی میں طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کو جلد ازجلد معاوضہ کی ادائیگی کی ہدایت کی ہے۔ صدر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »