نور عالم خان نے پارٹی شو کاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے 15 دن کا وقت مانگ لیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی تحریک انصاف نور عالم خان نے پارٹی شو کاز نوٹس کا جواب دینے کے لئے 15 دن کا وقت مانگ لیا۔ نور عالم خان نے پرویز خٹک کو خط لکھ کر جواب کے لئے وقت مانگا۔ خط کے متن میں کہا

گیا کہ آپ کا 17 جنوری کو شوکاز نوٹس ملا، میں کرونا کا شکار ہو گیا ہوں، آئندہ 15 روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دوں گا۔ نور عالم خان نے کورونا مثبت کی رپورٹ بھی خط کے ہمراہ لف کر دی۔

خیال رہے صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے پارٹی قیادت پر الزامات لگانے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو شوکاز نوٹس جاری کیا تھا۔ شوکاز نوٹس کے متن کے مطابق نور عالم خان کو 7 یوم میں شوکاز نوٹس کا جواب جمع کروانے کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا نور عالم نے پارٹی قیادت پر الزامات لگائے جو میڈیا پر نشر اور شائع ہوئے، نور عالم دستاویزی ثبوت کے ساتھ اپنا وضاحتی جواب 24 جنوری تک جمع کروائیں۔

شوکاز نوٹس میں کہا گیا کہ نور عالم خان اپنے الزامات پر اپنی پوزیشن واضح کریں، 7 یوم میں جواب جمع نہ کروانے کی صورت میں پارٹی آئین کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا: اسد عمرعمران خان کا کہنا ہے کہ جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیاگیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں: وفاقی وزیر کا بیان ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز عمران خان ہر کسی کے سامنے لیٹنے کا فیصلہ خود کرتا ہے اور بعض اوقات منتیں ترلے بھی کرتا ہے پھر ڈیل کی باتیں کیوں کر رھے ھو۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہوزیراعظم عمران خان اور وزیر خزانہ شوکت ترین کا ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایوب خان کا ماڈل اور ریاستِ مدینہ کی خواہشتاریخ آگے بڑھتی جاتی ہے اور اس کے نت نئے تقاضے ایجنڈے پہ آتے چلے جاتے ہیں، لیکن مملکتِ خداداد کا فکری چلن... دنوں کتے🐶🐩 ImranKhanPTI 😂😂Playboy imran zani, riyasat e madina banaega. 😂😂 😂😂Kamaal hai, kamaal hai, kamaal hai... 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایوب خان کا ماڈل اور ریاستِ مدینہ کی خواہشتاریخ آگے بڑھتی جاتی ہے اور اس کے نت نئے تقاضے ایجنڈے پہ آتے چلے جاتے ہیں، لیکن مملکتِ خداداد کا فکری چلن نرالا ہے کہ ماضی کے بری طرح پٹے پٹائے نسخے بار بار جھاڑ جھونک کر۔۔۔ تحریر: امتیاز عالم لنک: DailyJang 'دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایا م تو' یہ مفکر وطن علا مہ اقبال کا فرمان ہے' اس لئے یہ ملک اور اس کے تمام شعبے اس پر سرتا پا عمل کر تے ہو ئے پیچھے کی طرف ہی دوڑ تے ہیں -
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات - BBC News اردویہ ٹھیک ہے کہ موجودہ پارلیمان میں بھلے حزبِ اقتدار ہو کہ حزبِ اختلاف دونوں میں یہ غیر معمولی صلاحیت ہے کہ کہیں اوپر سے بیٹھنے کا حکم ملے تو لیٹ بھی سکتے ہیں۔ مگر حالات اتنے گئے گزرے بھی نہیں کہ اپنے ہی دائیں ہاتھ سے گلے میں صدارتی نظام کا پھندہ ڈال کر بائیں ہاتھ سے اٹھارویں ترمیم کا لیور کھینچ کر خود ہی معلق ہو جائیں۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔ صدارتی اور پارلیمانی دونوں جمہوری نظام ہیں کبھی صحیح معنوں میں صدارتی نظام نافذ نہیں ہوا۔ مارشل لاء کو صدارتی نظام میں تبدیل کیا گیا پچھلے تقریباً چودہ سال سے تسلسل سے ایسا نظام ہے جس کے دس سال نہایت کرپٹ،موروثی، آمرانہ، غیر جمہوری سیاست کے تھے۔۱/۴ پاکستان کی قابل ذکر جماعتوں کو تین میں تقسیم کیا جا سکتا ہے تین بڑی نام نہاد centrist اعتدال پسند جماعتیں جن میں ایک سندھ اور دوسری پنجاب کارڈ استعمال کرتی ہے مذہبی جماعتیں جو مسلمان ملک میں فرقہ واریت پر قائم ہیں قومیت پسند جماعتیں جو پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۲/۴ پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں میں موروثی سیاست کسی پارٹی میں جماعت اسلامی کے علاوہ جمہوری اقدار نہیں جماعت کو چھوڑ کر سب اقربا پروری اور مجرمانہ کرپشن کی مرتکب ہیں پی ٹی آئی کی سمجھوتہ احتساب کو چھوڑ کر کوئی اعتدال پسند نظریاتی نہیں سوائے اقتدار/کرپشن کے Electables کی سیاست۳/۴
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردوایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟ پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔ sb Juth tha Madarchod h
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »