عمران خان کے ’ایک کروڑ نوکریوں‘ کے وعدے کا کیا بنا؟ - BBC News اردو

کیا عمران خان کا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ’محض سیاسی نعرہ‘ تھا؟

23/01/2022 8:01:00 AM

کیا عمران خان کا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ’محض سیاسی نعرہ‘ تھا؟

ایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟

،تصویر کا ذریعہایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔گذشتہ ماہ بیرونِ ملک جانے والے پاکستانیوں کا ڈیٹا شئیر کرتے ہوئے ایک بار پھر فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ’کورونا کے باوجود تین سال میں 11 لاکھ لوگوں کو تو صرف بیرون ملک نوکری ملی ہے، اگلے دو سالوں میں پوری امید ہے 20 لاکھ لوگ بیرون ملک جائیں گے۔‘

چند روز قبل ایپکس کمیٹی آن افغانستان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے متعلقہ حکام کو طبی، آئی ٹی، معاشی اور اکاؤنٹنگ سے وابستہ تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ افرادیِ قوت افغانستان بھیجنے کی ہدایت کی۔ اگرچہ اس آفر کو افغانستان میں زیادہ پسند نہیں کہا گیا اور کچھ حلقوں کی جانب سے شدید ردِعمل سامنے آیا ہے۔

مزید پڑھ: BBC News اردو »

\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u062f\u0639\u0627 \u0632\u06c1\u0631\u0627 \u06a9\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0627 \u062a\u0639\u06cc\u0646 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc \u0645\u0642\u0627\u0645\u06cc \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u062f\u0639\u0627 \u0632\u06c1\u0631\u0627 \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u06cc\u06a9\u0631\u06cc\u0679\u0631\u06cc \u0635\u062d\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u06cc\u0688\u06cc\u06a9\u0644 \u0628\u0648\u0631\u0688 \u0628\u0646\u0627 \u06a9\u0631 \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0627 \u062a\u0639\u06cc\u0646 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627\u06d4\n\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u06a9\u06cc... مزید پڑھ >>

In fact, incompetent and stupid leaders have ruined this country in past. No one can fix everything at once. Loans are taken to improve the country's economy, not for only Lahore City cosmetic surgery such as Orange Train, laptop schemes & Yellow Cabs. کدو بنا اور کیا بننا تھا بین الاقوامی میڈیا اپنا حصہ ڈال رہا ہے

ان لوگوں میں سرویں کریں تو 100 میں 1۔2 ایسے ہونگے جو تعلیم یافتہ ہوگا تو ہمیں وہ کس چیز کا نوکری دیں وہی ہیں جو قرض اتارو ملک سنوارو پروگرام کا بنا ، جو روٹی کپڑا اور مکان کا بنا۔ اس کو بھی اتنا ٹائم ہی دے دو جو باقی دونوں کو دیا تھا شاید کچھ بن ہی جائے۔ Aur 200 b $ wala jo swati bacha jamoora kehta tha ?

noup اے اللہ عمران نیازی سے ہماری جان چھڑوا دے، مساجد سے بھی دعائیں بلند بی بی سی اور منیزہ انوار آپ کی خبر جھوٹ پر مبنی ہے عمران خان نے یہ نہیں کہا تھا کہ میری حکومت آئے گی تو لوگ دنیا بھر سے نوکریاں ڈھونڈنے پاکستان آئیں گے اس نے کہا تھا میرا خواب ہے کہ۔ ہاں یہ ضرور کہا تھا کہ ہم ایک کروڑ نوکریاں دیں گے۔

اور جتنے نئے پروجیکٹس ہین وہ کیا Robots بنا رہے ہین ؟ کیا اُن مین نوکریان نہین مل رہی ہین لوگون کو ؟ 🤷🏻‍♂️👇 Lower class pti think thank ..shame thier all aims .. economy down 👎

ڈکیتی کے کیس میں شوہر کے سامنے خاتون سے زیادتی کا بھی انکشافڈکیتی کا واقعہ پانچ ماہ پہلے پیش آیا جس میں ڈاکوؤں نے دوران تفتیش خاتون سے زیادتی کا بھی انکشاف کیا: پولیس جیو نیوز نے وڈیو blur کرتے کرتے بھی شوھر کا چہرہ دکھا دیا کوئی صحافی اس نااھلی پر بھی بولے گا؟ یا مجھ مجھ کی ھمیشہ بہن رھے گی؟ realrazidada HamidMirPAK Matiullahjan919 MurtazaViews Xadeejournalist murtazasolangi najamsethi geopakistantv shazbkhanzdaGEO GeoNews

Us ki hr bt B's pm bnni k ly or mulk ko necha dekhane k ly thee آپ سے التماس ہے اسے سیاسی نعرہ کہہ کر سیاستدانوں کی توہین نہ کریں، ساری دنیا بخوبی واقف ھیکہ اس عمران نیازی کو فوج نے مسند اقتدار پر بٹھایا ہے اور اسکی نالائقی سے واقف ہوتے ہوئے بھی اسے اقتدار دیا تاکہ کل کو یہ جنرل سیاستدانوں کو بدنام کریں کہ وہ ملک چلانے کے قابل نہیں

یہ بہت سمجھدار حکومت ہے ، ملک میں حالات جان بوجھ کر خراب کئیے جا رہے ہیں تا کہ لوگ ملک سے باہر جا کر پیسہ کما کر بھیجیں۔اسی طرح ہی نوکریاں ملیں گی۔ No not at all in fact it's a great vision of his 5 years plan but unfortunately PTl govt is just failed to implement all these things properly worst team selection poor governance bad infrastructure or management and lot's of corruption that's real worst issues of this PTl govt.

Bilkul بلکل تھا اور نیازی کو اقتدار لانے میں فوج کا ہاتھ ہے نہیں بلکل بھی نہیں ان شاءاللّه اس سے بھی زیادہ روزگار ہوگا صبر غیر جانبدار ہو کر کبھی صحافت کرنا افاقہ ہوگا بلکل عمران خان کو اعدادوشمار غلط بتائے گئے تھے اور اب بھی غلط بتائے جا رہے ہیں اصل اعدادوشمار آئ ایم ایف کے پاس موجود ہیں آئ ایم ایف کی شرائط میں ایک شرط یہ بھی تھی کہ سرکاری ملازمین کو فارغ کر کے سرکاری خزانے پر بوجھ کم کیا جائے انھوں نے آرمی کے جنرلز کے اثاثوں کی تفصیل بھی مانگی ہے

Asking about 10 million jobs when COVID-19's 4th wave is about to grip the country. During these extraordinary times, not only the economy has grown around 5.37% [statistic based on old/2005 base] but also exports have increased. The estimate for this year exports is $33 billion

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے

ایک کروڑ نوکریاں اور پچاس لاکھ گھر بنانے کا وعدہ محض سیاسی نعرہ نہیں تھا۔ پی ٹی آئی کی حکومت آج بھی اپنے وعدے پر قائم ھے جس پر بتدریج عمل کیا جا رہا ھے۔پرائیویٹ سیکٹر میں روزگار کی کمی نہیں ھے مگر عوام اپنے شہر اور گھر کے قریب ملازمت ڈھونڈتے ہیں، وہ فیملی سے دور نہیں جانا چاہتے۔ Is ma itni hairni wali kon c baat hay? Agr haqeeqat hota to pta cha jana tha

In a medical first, U.S. doctors successfully transplanted pig kidneys into a human body. Tu aur kiyaa کیا روٹی کپڑا مکان اور کشکول توڑنے والو نے چالیس سال میں یہ سب کچھ دیا؟ G-Han aur is naare ki zad men aagaye hum log sb Juth tha Madarchod h پین چود خان جی بالکل اور جو لوگ سچ سمجھے تھے انھیں یوتھیا کہتے ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے ایک جج اور دو عدالتی اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری سمیت دو عدالتی اہلکار بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق جسٹس

ایک ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی، اداکارہ حبا بخاری کا انکشافسوشل میڈیا پر اداکارہ کے نجی ویب شو میں دیا گیا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں ڈرامے سے نکالے جانے کے حوالے سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews HibaBukhari Aur aik dramay ma daaly janay pr bh

کراچی میں گرد آلود ہواؤں کے جھکڑ، دیوار گرنے سے ایک شخص جاں بحقشہر کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا کے باعث دیواریں گرنے کے واقعات میں 3 افراد زخمی ہوئے، درخت گرنے سے 2 رکشوں اور چائے خانے کو بھی نقصان پہنچا

محکمہ ایجوکیشن نے پنجاب کے سرکاری سکولوں سے متعلق ایک اور بڑا فیصلہ کر لیا گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کے تمام سرکاری سکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ سکول ایجو کیشن