اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن، 62 اسکول، 15 ہوٹل سیل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: اسلام آباد میں کورونا کے بڑھتے کیسز پر انتظامیہ کو الرٹ کر دیا گیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ایکشن لیتے ہوئے 62 اسکول اور 15 ہوٹل سیل کر دیئے گئے جبکہ آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ د

وسری جانب ملک میں کورونا کے پھیلاؤ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بارہ اعشاریہ پانچ تین فیصد ریکارڈ کی گئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 29 ہزار 105 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 74 ہزار 800 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 195 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 4 لاکھ 64 ہزار 431، سندھ میں 5 لاکھ 26 ہزار 899، خیبرپختونخوا میں ایک لاکھ 85 ہزار 340، بلوچستان میں 33 ہزار 941، گلگت بلتستان میں 10 ہزار 497، اسلام آباد میں ایک لاکھ 18 ہزار 292 جبکہ آزاد کشمیر میں 35 ہزار 400 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 2 کروڑ 45 لاکھ 90 ہزار 353 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 57 ہزار 401 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 12 لاکھ 69 ہزار 78 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ ایک ہزار 113 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 8 افراد جاں بحق ہوئے، جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 29 ہزار 105 ہوگئی۔ پنجاب میں 13 ہزار 108، سندھ میں 7 ہزار 741، خیبرپختونخوا میں 5 ہزار 975، اسلام آباد میں 976، بلوچستان میں 367، گلگت بلتستان میں 187 اور آزاد کشمیر میں 751 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں مزید 10 تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ09:41 PM, 23 Jan, 2022, تعلیم و صحت, اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جس کے سبب مزید 10 تعلیمی ادارے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انگلش فٹبال لیجنڈ مائیکل اوین 25 جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی اسلام آباد کے بعد اومی کرون کا لاہور پر وار ایک ہی دن میں کتنے کیسز آئے؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی اور اسلام آباد کے بعد لاہور میں بھی اومی کرون کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے۔  محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چائلڈ پورنو گرافی کی سزا 14 سے 20 سال کی جائے اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو حکم دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ چائلڈ پورنو گرافی کی سزا 14 سے 20 سال تک کی جائے، اگر چائلڈ پورنو گرافی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد: ریپ، چائلڈ پورنوگرافی کے مقدمے میں سابق پولیس اہلکار کی سزا برقرار - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی ایف آئی اے کی فرانزک رپورٹ کے مطابق مجرم کے موبائل فون سے 22800 تصاویر اور 839 ویڈیوز برآمد ہوئیں۔ اس عدالتی فیصلے میں اس رپورٹ کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس موبائل فون سے برآمد ہونے والی فحش ویڈیوز میں سے سینکڑوں پورن ویڈیوز بنانے کی تصدیق ہوئی اور زیادہ تر ویڈیوز میں مجرم خود موجود ہے۔ کیسا نظام ہے پہلے کئی سال کیس لڑ کر قاتل کو ایک عدالت سے سزا دلاؤ پھر دوسری فاضل میں ج کے پھر سے سزا دلاو پیسہ ہی پیسہ خرچ جرو وقت برباد کرو۔۔ جرم کرنا بہت اسان ہے مگر اس جرم کی سزا دلوانا اتن مہنگا ہے کہ نسلیں قرض اتارتی ہیں۔۔ لعنت لعنت صد لعںت ایسے نظام پہ قانون کے رکھوالے قانون شکن نکلے اللہ تعالیٰ انہیں غرق کر دے عبرتناک انجام ھو ان کا ان کے بچوں کے ساتھ بھی ایسا ھو تو ان کو دکھ کا اندازہ ھو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »