پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی: وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: پارلیمانی کتھک اور صدارتی لڈی

49 منٹ قبل

چنانچہ ایک بار پھر دو ہزار پانچ سو اکیسویں مرتبہ صدارتی بمقابلہ پارلیمانی نظام کے مباحثی ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں الگ الگ دو تہائی اکثریت سے ترمیم درکار ہے۔ یہ نہ تو سنہ 1950 کی دبی دبی دہائی ہے اور نہ ہی اپنے ہی گلے پر ون یونٹ کا خنجر رکھنے والی پارلیمان۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Unfortunately BBC just lost it's credibility after just being a part of worst campaign against our Army force's or agencies and now against PTl or PM Khan it's really shameful mindsets from some of our top media anchors writers are just a part of all these things as paid columns.

Yes , faces changing ceremonies isn't fruitful for us the same mind set ruling classes replace one another so we want practical true democracy which based on new theory as per requirements of the modern age without discrimination!!!

جیلوں میں ہزاروں لوگ ایسے ہیں جن کا ابھی ٹرائل شروع نہیں ہو سکا اور وہ اپنے جرم سے زیادہ کی سزا کاٹ چکے ہیں- یہ پارلیمنٹ میں بیٹھے ہوئے دو ٹانگوں والے مخلوق کیا ایسا کوئی قانون نہیں بنا سکتی کہ ایسے لوگوں کو چھوڑ دیا جائے جو اپنی جرم سے زیادہ کی سزا کاٹ چکے ہیں-

عوام جہالت اور غربت کی وجہ سے اپنے حقوق سے ناواقف قبیلہ ذات برادری، تعصب، مذہب کے دھوکے میں آنا لالچ، خوف اور نفرت کی بنیاد پر ووٹ دینا بار بار سیاستدانوں سے دھوکہ کھانا کرپٹ اور ظلم کے نظام کو قبول کرنا چھوٹے ذاتی مفاد کی خاطر ملکی مفاد کو قربان کرنا ذہنی غلامی،شخصیت پسندی ۴/۴

پاکستان کی تمام بڑی جماعتوں میں موروثی سیاست کسی پارٹی میں جماعت اسلامی کے علاوہ جمہوری اقدار نہیں جماعت کو چھوڑ کر سب اقربا پروری اور مجرمانہ کرپشن کی مرتکب ہیں پی ٹی آئی کی سمجھوتہ احتساب کو چھوڑ کر کوئی اعتدال پسند نظریاتی نہیں سوائے اقتدار/کرپشن کے Electables کی سیاست۳/۴

پاکستان کی قابل ذکر جماعتوں کو تین میں تقسیم کیا جا سکتا ہے تین بڑی نام نہاد centrist اعتدال پسند جماعتیں جن میں ایک سندھ اور دوسری پنجاب کارڈ استعمال کرتی ہے مذہبی جماعتیں جو مسلمان ملک میں فرقہ واریت پر قائم ہیں قومیت پسند جماعتیں جو پاکستان کی وحدت کو کمزور کرنا چاہتی ہیں۲/۴

صدارتی اور پارلیمانی دونوں جمہوری نظام ہیں کبھی صحیح معنوں میں صدارتی نظام نافذ نہیں ہوا۔ مارشل لاء کو صدارتی نظام میں تبدیل کیا گیا پچھلے تقریباً چودہ سال سے تسلسل سے ایسا نظام ہے جس کے دس سال نہایت کرپٹ،موروثی، آمرانہ، غیر جمہوری سیاست کے تھے۔۱/۴

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی سیفٹی ایجنسی 'ایاسا' کا پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکارکراچی : یورپی سیفٹی ایجنسی ایاسا نے پاکستانی طیاروں سے پابندی ہٹانے سے انکار کردیا اور کہا اکاؤ آڈٹ کا یورپی روٹ پر پابندی سے کوئی تعلق نہیں 🤣🤣🤣 الان استخراج رخص قياده للسعوديين والمقيمين فقط خلال ٣ أيام التواصل عبر الخاص 🇸🇦🌷 Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی ایئر ایجنسی کا پاکستان سے پابندیاں اٹھانے سے انکار - ایکسپریس اردوایاسا کا اکاؤ آڈٹ کی بنیاد پر یورپی روٹ کی پابندیاں ختم نہ کرنے کا فیصلہ 😄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'گاڑی کا سفر زیادہ محفوظ ' ، قریشی کا ترین کے جہاز سے متعلق سوال پر جوابYouthWantCrypto حفاظت تو اللہ تعالیٰ ھی کی ھوتی ھے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئیامریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں صدارتی نظام کا منصوبہ زیرغور نہیں، شہزاد اکبروزیراعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ ملک ميں صدارتی نظام کے نفاذ کا کوئی منصوبہ زیر غور نہيں کیونکہ آئين ميں تبديلی کےلئے دوتہائی اکثريت درکار ہے SamaaTV Sir saza b tu dai na ye tu sonty a rhy he k chori ki pr pakra koi nhi gaya Already running on stay orders and ordinances خان صاحب کو ماڈل ٹاؤن کا کیس کھولنا چاھیے۔ انصاف ھو گا تو ترقی بھی ھوگی۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'معلوم نہیں تھا کہ شوہر کا زبردستی سیکس کرنا میریٹل ریپ کہلاتا ہے‘ - BBC News اردودہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں میں تعزیرات ہند کی اس شق کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے تحت اگر کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ جس کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہو، رضا مندی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے ریپ نہیں کہا جائے گا۔ اچھا پھر تو ادھا پاکستان اسی کا شکار ہوگا حصوصا گاؤں دیہات میں One of the nice and lovely topics of our famous BBC only just shameful
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »