تعلیم کا عالمی دن اور عصری تقاضے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیم کا عالمی دن اور عصری تقاضے -

3 دسمبر 2018 کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی جانب سے منظور کی گئی قرارداد کے ذریعے 24 جنوری کو تعلیم کا عالمی دن قرار دیا گیا۔

تعلیم ایک وسیلہ ہے جس کی مدد سے ایک نسل اپنی معاشرتی زندگی ان کے بعد آنے والی نسلوں کو منتقل کرتی ہے۔ فرد کی زندگی میں تعلیم کے بھرپور کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام میں حصول علم کو بڑی اہمیت دی گئی۔ رسول پاکؐ پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے پہلی وحی کا آغاز اس طرح ہوا ’’اپنے رب کے نام سے پڑھو جس نے پیدا کیا۔‘‘ قرآن مجید کے ساتھ ساتھ احادیث مبارکہ سے بھی علم کی فضیلت و اہمیت صاف طور پر واضح ہے۔ آپؐ نے تعلیم حاصل کرنے کے بارے میں ارشاد فرمایا ’’مہد سے لحد تک علم حاصل کرو‘‘، ’’علم حاصل کرنا ہر مسلمان...

پہلی تعلیمی کانفرنس کے تعلیمی مقاصد پر اظہارخیال کرتے ہوئے بابائے قوم محمد علی جناح نے فرمایا ’’یقیناً ہمارے ملک کا مستقبل زیادہ تر اسی قسم کے تعلیمی پروگراموں پر منحصر ہے جس کے ذریعے طلبا بہترین پاکستانی بن سکیں۔ تعلیم سے مراد صرف ذہنی یا علمی تعلیم ہی نہیں بلکہ اس نوزائیدہ مملکت کے لیے ایسے افراد کی ضرورت ہے جو سائنسی اور ٹیکنیکل تعلیم سے بہرہ ور ہو کر اپنی معاشی زندگی کو مستقبل میں بہتر بناسکیں۔ تعلیم ایسی ہونی چاہیے جس سے ہمارے افراد سائنسی، تجارتی، کاروباری اور عملی لحاظ سے بہتر اور منظم...

ان سرگرمیوں میں کھیل کود، گلوکاری، مقابلہ تقاریر، مصوری، مقابلہ کوئز وغیرہ مختلف مشاغل ہیں۔ ان سرگرمیوں میں حصہ لینے کے باعث طلبا کو آزادانہ برتاؤ سیکھنے کے مواقع ملتے ہیں۔ یہ سرگرمیاں ایمانداری اور تعاون کی خصوصیات کی ترقی کے لیے بہت ہی اہمیت کی حامل ہوتی ہیں۔ تعلیمی اداروں کا بنیادی اور اہم مقصد یہ ہوتا ہے کہ طلبا کے کردار، ذہانت اور جسمانی صلاحیتوں کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کریں اور انھیں مکمل طور پر اس بات کی تربیت دیں کہ وہ انسانی زندگی کے اہم اور بڑے کاموں کو کامیابی سے انجام دے سکیں...

یہ سرگرمیاں کسی بھی طالب علم کے سماج اور اسکول کے درمیان تعلق کو سمجھنے میں مدد گار ہوتی ہیں۔ کوئی بھی طالب علم چاہے وہ کسی بھی جماعت میں ہو جب تک جسمانی طور پر فٹ نہیں ہوگا اس وقت تک وہ بہتر تعلیم حاصل نہیں کرسکتا۔ جسم کو فٹ رکھنے کے لیے ورزش بے حد ضروری ہے اور جسمانی ورزش کا تعلیم بالواسطہ یا بلاواسطہ کھیلوں سے ہی ہوتا ہے۔ فٹنس کے حوالے سے یہ قول مشہور ہے کہ ’’جس ملک میں کھیل کے میدان آباد ہوں گے تو ان کے اسپتال ویران ہوں گے اور جس ملک کے کھیل کے میدان ویران ہوں گے تو ان کے اسپتال آباد ہوں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا خطرہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم ٹوئٹطلبا کو کورونا سے بچانے کیلئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ban24news Kia imp tweet hy? What.?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کا علاج کرنے والی دوا کی عالمی دستیابی کیلئے اہم پیشرفتکورونا کا علاج کرنے والی دوا کی عالمی دستیابی کیلئے اہم پیشرفت اقوام متحدہ نے مرک کمپنی کی تیار کردہ دوائی کی 105ترقی پذیر ممالک تک سپلائی کے لیے معاہدے کرلیے CoronaVirusPandemic Treatment UN MerckCOVID19 Pills Agreement
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی زیادہ شرح والے اسکول بند کرنے کا معاملہ، محکمہ تعلیم سندھ کا بیان سامنے آگیااین سی او سی نے کورونا کی زیادہ شرح والے تعلیمی ادارے ایک ہفتے کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے ابے تو وہ نوٹیفیکیشن جاری کریں گے تب ہی آپ کی تشریف move کرے گی آپکی خود کوی حصیت نہیں کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دےدیابھارتی وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دےدیا India EducationMinister IndianMuslims MuslimsStudents Hijab HijabisOurRight IndianCrimes IndianTerrorism MuslimsLivesMatter PMOIndia narendramodi hrw Karnataka
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی معاشی تنظیموں نے ملکی کامیاب معاشی اصلاحات کو تسلیم کیا: وزیراعظمپتہ نہیں ان عالمی معاشی علمبرداروں کو غریبوں کا مہنگائی سے پریشان ھونا کیوں نظر نہیں آتا اگر بقول جناب کے سب کچھ درست ھے تو پیٹرول ڈیزل مہنگائی کم کیوں نہیں ھو رہی بظاہر نظر آنے والی چیزوں میں گزشتہ تین سال سے صرف ڈالر نے مثالی ترقی کی ھے اس کے علاوا تو سب کچھ تباہ وبرباد ھے Fraud صدارتی_نظام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے، عمران خان ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز Is bandy k muu se maine 'imdad' k elawa aur kuch nai suna 🤔 پہلے یہ بھکاری شوکت خانم کے نام پر بھیک مانگتا تھا، پھر پاکستانیوں نے اسے وزیراعظم بنایا تو اس نے اپنی بھیک مانگنے والے عادت نہیں چھوڑی، سال پہلے پاکستان کے نام پر امداد اور اب افغانستان کے نام پر. اسکو تو بھکاریوں کی یونیورسٹی کھولنی چاہیے 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »