عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، وزیراعظم - ایکسپریس اردو

مزید پڑھیے:

22/01/2022 3:00:00 PM

مزید پڑھیے:

عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے، عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔

مزید پڑھ: Express News »

Watch Live Streaming - SAMAA

مزید پڑھ >>

Pehly pakistan k halt thik krlo اللہ معاف فرماےاگریہ نشئ تھوڑا عرصہ اور ملک کاوزیراعظم رہاتواس بیان میں افغانستان کی جگہ پاکستان لگاکربھی یہ بیان پڑھاجاسکےگا اپنی اعوام بھوک سے مر رہی ہے نیازی بغیرت کو افغانستان کی فکر کھائے جارہی ہے پہلے یہ بھکاری شوکت خانم کے نام پر بھیک مانگتا تھا، پھر پاکستانیوں نے اسے وزیراعظم بنایا تو اس نے اپنی بھیک مانگنے والے عادت نہیں چھوڑی، سال پہلے پاکستان کے نام پر امداد اور اب افغانستان کے نام پر. اسکو تو بھکاریوں کی یونیورسٹی کھولنی چاہیے 🤣

Is bandy k muu se maine 'imdad' k elawa aur kuch nai suna 🤔 ایک مجرم طارق عزیز کوDPO وہاڑی لگانا۔ عمران خان کا مجرموں کو جرائم کا لائسنس دینے کے برابر ہیں ملزم_طارق_عزیز

۔ فوٹو:فائل اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔ There is an urgency for the international community, as well as their obligation under the unanimously adopted UN principle of Responsibility To Protect (R2P), to provide immediate humanitarian relief to millions of Afghans on the brink of starvation.