بھارتی وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دےدیا

21/01/2022 1:27:00 PM

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر آنے پر کالج کی انتظامیہ اور طالبات میں 3 ہفتے سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے۔بھارتی

Educationminister, Indianmuslims

بھارتی وزیر تعلیم نے حجاب کو ڈسپلن کی خلاف ورزی قرار دےدیا India EducationMinister IndianMuslims MuslimsStudents Hijab Hijab isOurRight IndianCrimes IndianTerrorism MuslimsLivesMatter PMOIndia narendramodi hrw Karnataka

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک گورنمنٹ کالج میں مسلم طالبات کے حجاب پہن کر آنے پر کالج کی انتظامیہ اور طالبات میں 3 ہفتے سے جاری تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے۔بھارتی

مزید پڑھ: Waqtnews »

Imran Khan Dabang Entry | PTI Power Show in Lahore Hockey Stadium | Breaking News

Imran Khan Dabang Entry | PTI Power Show in Lahore Hockey Stadium | Breaking News#imrankhan #ptipowershow #breakingnews Imran khan | imran khan dabang entry ... مزید پڑھ >>

برطانوی قانونی فرم کا بھارتی آرمی چیف، وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہ

مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم پر بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہبرطانیہ کی ایک لاء فرم نے میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں جمع درخواست میں امیت شاہ اور جنرل منوج مکند نروانےکی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے Good step

ویرات کوہلی اب صرف کھلاڑی۔۔بھارتی میڈیا کی محمد رضوان اور بابر اعظم کی تعریفیںویرات کوہلی کے لئے سال 2021 اچھا نہیں رہا۔ وہ بلے سے کوئی کمال نہ کر سکے۔ بھارتی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 راؤنڈ سے باہر ہو گئی تھی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ

ویڈیو: بھارتی اداکار ہالی وڈ فلم کی شوٹنگ مکمل کرکے عمرہ ادا کرنے پہنچ گئے👍🤲

بھارتی آرمی چیف، وزیرداخلہ کی گرفتاری کیلئے برطانیہ میں درخواست - ایکسپریس اردوبھارتی آرمی چیف اور وزیرداخلہ کی گرفتاری کے لئے درخواست لندن پولیس کے وار کرائم یونٹ میں جمع کرائی گئی

مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم ،بھارتی آرمی چیف اوروزیر داخلہ کی گرفتاری کا مطالبہلندن : لا فرم اسٹوک وائٹ نے مقبوضہ کشمیر میں جنگی جرائم پر بھارتی آرمی چیف اوروزیر داخلہ امیت شاہ کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔

میڈیا کے مطابق کرناٹک کے وزیر تعلیم نےبیان دیتے ہوئے کہا کہ اسکول اور کالجوں میں حجاب کرنا ڈسپلن کیخلاف ورزی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسکول یا کالجز اپنی مذہبی روایات کو اپنانے کی جگہ نہیں ہے۔دوسری جانب مسلم طالبات کا کہنا ہے کہ یہ ان کے بنیادی حق چھیننے کے مترادف ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مرد حضرات لیکچرار کے سامنے وہ حجاب لیتی ہیں۔ عالیہ نامی طالبہ نے بتایا کہ ہمیں آج بھی حجاب کی وجہ سے کلاسوں میں بیٹھنے نہیں دیا گیا۔عالیہ نے مزید کہا کہ 20 دن گزرچکے ہیں اور ہمیں کلاسوں میں آنے سے روکا جارہا ہے۔ حجاب کرنے کی اجازت ہمیں آئین نے دی ہے، کالج ہمیں کیوں روک رہا ہے؟۔ .خاص رپورٹ برطانوی قانونی فرم نے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ امیت شاہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دونوں افراد کشمیریوں کے قتل میں ملوث ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسٹوک وائٹ نامی قانونی فرم نے لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں درخواست جمع کرادی ہے۔ برطانوی قانونی فرم کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، مقبوضہ کشمیر میں سماجی کارکنوں، صحافیوں اور عام شہریوں پر تشدد، ان کے اغوا اور قتل کے پیچھے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کا ہاتھ ہے۔ لندن میٹروپولیٹن پولیس کے جنگی جرائم یونٹ میں جمع کرائی گئی درخواست میں بھارتی حکومت کے سینئر افسران بھی نامزد ہیں۔ 2020ء اور2021ء کے درمیان پیش آنے والے واقعات سے متعلق 2 ہزار سے زائد شہادتیں بھی پیش کردیں۔ بین الاقوامی خبریں سے مزید.بھارتی آرمی چیف کا ذہنی دباؤ کا شکار ہونے کا اعتراف لاء فرم کی رپورٹ 2020 اور 2021 کے درمیان لی گئیں 2 ہزار سے زائد شہادتوں پر مبنی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے کشمیریوں پر ظلم کے پہاڑ توڑے، مقبوضہ کشمیر میں سماجی کارکنوں، صحافیوں اور عام شہریوں پر تشدد، ان کے اغوا اور قتل کے پیچھے بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ ملوث ہیں، درخواست میں بھارتی حکومت کے سینیئر افسران بھی نامزد کیےگئے ہیں۔ لندن پولیس کو یہ درخواست 'عالمی دائرہ اختیار' کے اصول کے تحت دی گئی ہے جو ممالک کو دنیا میں کہیں بھی انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب افراد کے خلاف مقدمہ چلانے کا اختیار دیتا ہے۔ لاء فرم کے بین الاقوامی قانون کے ڈائریکٹر ہاکان کاموز نے امید ظاہر کی ہے کہ برطانوی پولیس رپورٹ پر تحقیقات شروع لرے گی اور ان افراد کو برطانیہ آمد پر گرفتار کیا جائےگا۔ بین الاقوامی قانونی فرم اسٹوک وائٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہوا ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم پر بھارتی حکام کے خلاف بیرون ملک قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ مزید خبریں :.Jan 20, 2022 | 23:47:PM ویرات کوہلی، محمد رضوان اور بابر اعظم (فائل فوٹو) Share (مانیٹرنگ ڈیسک)ویرات کوہلی کے لئے سال 2021 اچھا نہیں رہا۔ وہ بلے سے کوئی کمال نہ کر سکے۔ بھارتی ٹیم T20 ورلڈ کپ 2021 کے سپر 12 راؤنڈ سے باہر ہو گئی تھی۔ انہوں نے ٹورنامنٹ کے بعد ٹی ٹوینٹی ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی تھی۔ اس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ نے ان سے ون ڈے ٹیم کی کپتانی چھین لی۔ حال ہی میں انہوں نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی بھی چھوڑ دی ہے۔ یعنی ان کی بطور کپتان مدت ملازمت ختم ہو چکی ہے۔ وہ ایک بار پھر ٹیم انڈیا کیلئے صرف کھلاڑی کے طور پر کھیلتے نظر آئیں گے۔ بھارت کے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی سی سی نے سال 2021 کے لئے ٹی ٹوینٹی ٹیم آف دی ایئر، ون ڈے ٹیم آف دی ایئر اور ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا ہے۔ ویرات کوہلی کو تینوں ٹیموں میں جگہ نہیں ملی ہے۔ پاکستان کے بابر اعظم کو ٹی ٹوینٹی اور ون ڈے ٹیم کی کپتانی مل گئی ہے۔ ساتھ ہی ٹیسٹ ٹیم کی کمان نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کو دے دی گئی ہے۔ گزشتہ سال نیوزی لینڈ نے ولیمسن کی کپتانی میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پہلے سیزن کا ٹائٹل جیتا تھا۔ ٹیم نے فائنل میں بھارت کو ہی شکست دی تھی۔ویرات کوہلی 2016 سے 2019 کے درمیان مسلسل 4 سال تک آئی سی سی ون ڈے ٹیم کے کپتان رہے۔ 2020 میں کورونا کی وجہ سے ٹیم کا اعلان نہیں ہوا تھا۔ وہیں انہیں اس بار ٹیم میں جگہ نہیں ملی۔ اس کے علاوہ کوہلی2017 سے 2019 تک مسلسل 3 سال تک ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بھی رہے۔ اس سال وہ ٹیسٹ ٹیم میں بھی جگہ نہ بنا سکے۔ اس کے ساتھ ہی کوہلی پہلی بار اعلان کردہ ٹی 20 ٹیم میں شامل نہیں ہو سکے۔کوہلی سال 2021 میں بلے سے کچھ خاص مظاہرہ نہیں کر سکے۔ انہوں نے 11 ٹیسٹ کی 19 اننگز میں 28 کی اوسط سے 536 رنز بنائے۔ 4 نصف سنچریاں لگائیں۔ وہیں 3 ون ڈے میچوں میں 43 کی اوسط سے 129 رنز بنائے۔ 2 نصف سنچریاں لگائیں۔ دوسری طرف، 10 ٹی ٹوینٹی کی 8 اننگز میں انہوں نے 75 کی اوسط سے 299 رنز بنائے۔ 4 نصف سنچریاں لگائیں ۔ اسکے ساتھ ہی پاکستان کے محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ 1326 رنز بنائے۔بھارتی ٹیم 2022 میں بھی اچھی شروعات نہیں کر پائی ہے۔ اسے ابتدائی تینوں بین الاقوامی میچ میں ہار ملی ہے۔ اس میں 2 ٹیسٹ اور ایک ون ڈے میچ پر شامل ہے۔ یہ بھی پڑھیں.