بُک شیلف؛ عظیم رزمیہ’War and Peace‘ کا اُردو میں ظہور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بُک شیلف؛ عظیم رزمیہ’War and Peace‘ کا اُردو میں ظہور -

۔ اس پر پانچ مرتبہ ٹی وی ڈرامہ سیریلز بنائی گئیں‘ تھیٹر کیا گیا۔ برطانیہ کے پروگریسو راک بینڈ ’Yes‘نے البم نکالا۔ ممتاز روسی کمپوزر سرجئی پروکوفیو نے 1940 کی دہائی میں اوپرا تخلیق کیا اور پھر سب سے بڑھ کر سوویت عہد میں 431 منٹ پر مشتمل فلم ہے جسے سرجئی بنڈار چک نے ڈائریکٹ کیا اور یہ آسکر ایوارڈ کی حقدار قرار پائی۔

اس نوع کا کوئی چیلنج قبول کرنے کے لئے نہ صرف یہ کہ زبانوں کا گہرا علم ہونا ضروری ہے بلکہ مختلف تہذیبوں‘ معاشرتی رویوں‘ ثقافتی اقدار‘ ادبی رجحانات‘ سماجی ترجیحات‘ مذہبی اور روحانی تصورات غرض معمولی سے معمولی تفصیلات سے مکمل آگاہی لازم ہے۔ اس سب کچھ کے بعد بھی جو سب سے اہم وصف درکار ہے وہ یہ ہے کہ ایک زبان کے اندر الفاظ کے ذریعے تخلیق کار نے جذبہ اور احساس کی جو کیفیت پیدا کی ہے‘ ترجمہ نگار کیا دوسری زبان کے قاری کے اندر اس کے اپنے ماحول‘ ثقافت اور سماجی رویوں کے باوصف بالکل اس سے ملتی جلتی کیفیت...

یہ ترجمے کے درکار معیار کے حوالے سے ایک عمومی تعارف ہے لیکن اگر معاملہ War and Peace جیسے کسی غیر معمولی شاہکار کے ترجمے کا ہو تو اس چیلنج سے نبرد آزما ہونا کئی گنا مشکل اور حساس ہوجاتا ہے۔ ’وار اینڈ پیس‘ کو اُردو میں منتقل کرنے کا کٹھن کام اس دور کے عالم بے بدل شاہد حمید مرحوم نے انجام دیا تھا اور اس شان سے انجام دیا کہ اُردو زبان کے اس ترجمے کو معیار اور تاثیر میں انگریزی اور دیگر یورپی زبانوں میں اس ناؤل کے ترجموں کے مقابل لاکھڑا کیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہاٹ میں بارودی مواد کے دھماکے میں 4 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردووزیراعلیٰ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مستونگ میں کوچ اور کار میں ٹکر، 5 افراد جاں بحقکوچ اور کار میں ٹکر کا واقعہ مستونگ میں منگچر کے قریب پیش آیا: لیویز حکام
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پرشرح 45.14 فیصدسندھ میں کورونا سے متاثرہ شہروں میں کراچی پہلے نمبر پر،شرح 45.14 فیصد Sindh CoronavirusUpdates CoronaPositive Ratio Karachi Hyderabad CoronaPatients NCOC SindhCMHouse AzraPechuho OfficialNcoc MuradAliShahPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئندہ 12گھنٹوں میں اسلام آبادپنجابخیبرپختونخواکشمیر میں بارشبرفباری کاامکانمحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران اسلام آباد،پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں پاکستان مسلسل تیسری بار ٹاپ تین ممالک میں آیا ہے،شوکت ترینوزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان اکانومسٹ نارملسی انڈیکس میں مسلسل تیسری بار ٹاپ تین ممالک میں آیا ہے یہ کامیابی دنیا میں کسی اور ملک نے حاصل نہیں کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang لعنت ہو تو پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز میں اضافہ نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویزاسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث کئی علاقوں کی مزید گلیوں میں نقل و حرکت پر پابندی لگانے کی تجویز پیش کر دی۔ڈی ایچ او اسلام آباد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »