فضائی مسافر کا ماسک پہننے سے انکار، فلائٹ آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی مسافر طیارے کی پرواز میامی سے برطانوی دارالحکومت لندن جارہی تھی کہ اسے آدھے راستے سے واپس موڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ائیرلائن میں سوار ایک مسافر نے کورونا وائرس کا حفاظتی ماسک پہننے سے انکار کیا تو آدھے راستے سے ہی جہاز کا رخ واپس موڑ لیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق دوران سفر ایک مسافر نے ماسک پہننے کا ضابطہ ماننے سے انکارکردیا، جس پر جہاز میں بدمزگی پیدا ہوئی، معاملہ حل نہ ہونے پر جہاز کو واپس میامی لے آیا گیا۔ ایک پولیس اہلکار نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ جہاز اترنے کے بعد ماسک نہ پہننے والے مسافر کو بغیر کسی مزید بدمزگی کے نیچے اتار لیا گیا اور تحقیقات کے بعد اُس فہرست میں نام شامل کردیا گیا، جن کے ہوائی سفر پر پابندی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسافر کے ماسک پہننے سے انکار پر پرواز آدھے راستے سے واپس لوٹ آئی - ایکسپریس اردوصرف ایک مسافر کے ماسک نہ پہننے کے اصرار پر پائلٹ آدھے راستے سے طیارہ واپس لے آیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے سمن آباد کالج سے اغواء ہونے والی لڑکی کامونکی سے بازیابلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لان ) لاہور کے علاقے سمن آباد کلاج کی طالبہ کو کامونکی سے اس کے ماموں زاد سے بازیاب کر الیا گیا ، ملزم کو تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئر ہوسٹس سے پوچھا جانے والا سب سے احمقانہ سوال جان کر ہنسی نہ رکےلندن(مانیٹرنگ ڈیسک)فضائی سفر کے دوران گاہے مسافروں کی طرف سے ایئرہوسٹسز سے کچھ احمقانہ سوالات بھی پوچھے جاتے ہیں۔ اب ریان ایئر کی ایک سابق ایئرہوسٹس نے خود سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فضائی عملہ مسافروں سے کون کون سے جھوٹ بولتا ہے؟ فلائٹ اٹینڈنٹ نے انکشاف کردیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی عملہ مسافروں سے کیا کچھ جھوٹ بولتا ہے، ایک فلائٹ اٹینڈنٹ نے یہ راز دنیا پر منکشف کر دیا ہے۔ دی سن کے مطابق ڈین ایئر نامی یہ فلائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

منی بجٹ سے متعلق خدشات کی حقیقت ؟حکومت کی طرف سے رواں ماہ پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے منی بجٹ پر اپوزیشن کی طرف سے مسلسل یہ الزام لگایا جا رہا کہ...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اے ایس پی کیپٹن (ر) غلام مرتضیٰ بھٹو کو نوکری سے برطرف کردیا گیاغلام مرتضیٰ بھٹو کا تعلق پاکستان سروسز آف پولیس سروسز یعنی پی ایس پی سے تھا، پی ایس پی کیڈر میں میجر پنشمنٹ شاز و نادر ہی دی جاتی ہے۔ ریکوری کتنی کی اس سے Rubbish…he should be behind bars and punished for criminal activities.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »