اسپائیڈر مین نے نئی تاریخ رقم کردی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہالی ووڈ فلم ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کی باکس آفس پر کامیابیوں کی فہرست میں ایک اور بڑی کامیابی کا اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ہالی ووڈ فلم ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کی باکس آفس پر کامیابیوں کی فہرست میں ایک اور بڑی کامیابی کا اضافہ ہوگیا ہے۔

اس فلم نے یہ ریکارڈ قائم کرنےکے بعد فلم ’جراسک ورلڈ‘ جس نے باکس آفس پر 1.67 بلین ڈالر اور فلم ’دی لائن کنگ‘ جس نے 1.66 بلین ڈالر کمائے، دونوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مجموعی طور پر چھٹے ہفتے میں فلم ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ نے ڈومیسٹک سنیما پر اب تک 721 ملین ڈالر اور بین الاقوامی سطح پر970.1 ملین ڈالر کمائےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کی نئی لہر نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردیویلنگٹن(ویب ڈیسک) اومیکرون کی نئی لہر کے باعث نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کی تقریب ملتوی کردی, جیسنڈا آرڈرن کی شادی رواں سال موسم سرما
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلحہ لائسنس بنوانے کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری نئی پالیسی پر کام شروعاسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے ممنوعہ اور غیر ممنوعہ اسلحہ لائسنسوں کے اجراءکی نئی پالیسی مرتب کرنا شروع کردی، مجوزہ پالیسی کے تحت ممنوعہ بور کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کی نئی لہر، نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے اپنی شادی ملتوی کردی - ایکسپریس اردوکورونا وائر س کی قسم اومیکرون کے باعث نیوزی لینڈ میں ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا Shadi Mubarak Pta ni kahan sy tm log asi news ly aty ho لو جی اسکی شادی ابھی ہونی ہے واہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قیادت پر بے بنیاد الزامات، احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی، پی ٹی آئیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قرض نہ دینے پر بھارتی تاجر نے بینک کی برانچ کو ہی آگ لگادینئی دہلی (ویب ڈیسک) جنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار کرنے پر بینک برانچ کو ہی آگ لگادی، جس پر اسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔ Presidential system
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

\u0641\u0632\u06cc\u06a9\u0644 \u0633\u0645 \u06a9\u0627\u0631\u0688\u0632 \u06a9\u0627 \u0639\u06c1\u062f \u062e\u062a\u0645 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628\u061f\u06a9\u0648\u0627\u0644\u06a9\u0648\u0645 \u0646\u06d2 \u0648\u0648\u0688\u0627 \u0641\u0648\u0646 \u0627\u0648\u0631 \u0679\u06be\u0627\u0644\u06cc\u0632 \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0645\u0644 \u06a9\u0631 \u0646\u0626\u06cc \u0627\u0646\u0679\u06cc\u06af\u0631\u06cc\u0679\u0688 \u0633\u0645 (\u0622\u0626\u06cc \u0633\u0645) \u06a9\u0648 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 \u062c\u0648 \u0627\u06cc \u0633\u0645 \u0627\u0648\u0631 \u0641\u0632\u06cc\u06a9\u0644 \u0633\u0645 \u06a9\u0627\u0631\u0688 \u06a9\u0627 \u0645\u062a\u0628\u0627\u062f\u0644 \u06c1\u06d2\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »