قیادت پر بے بنیاد الزامات، احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی، پی ٹی آئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔

پی ٹی آئی اعلامیے کے مطابق احمد جواد کی پارٹی رکنیت قیادت کے خلاف بے بنیاد الزامات پر ختم کی گئی ہے۔پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ احمد جواد کو صفائی کا موقع دیا، انہیں 12 اور 19 جنوری کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کیے۔پی ٹی آئی اعلامیے میں کہا گیا کہ شواہد اور احمد جواد کے تحریری جواب کی روشنی میں پارٹی رکنیت ختم کرنےکافیصلہ کیا گیا۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ قائمہ کمیٹی نظم و احتساب کی 2 رکنی ذیلی کمیٹی نے اس حوالے سے تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختمپارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے احمد جواد کی پارٹی رکنیت ختم کر دیabidashah24 Good اللہ تعالیٰ کرم فرمائیں اس قوم اور ملک پر دنیا کی تاریخ میں پہلا ملک اور پہلی قوم ھے جو گزشتہ تین سال سے اپنا ملک تباہ ھوتے دیکھ کر اپنا مستقبیل تاریک ھوتا دیکھ کر بھی خاموشی سے ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر بیٹھے ہیں اپنے بزرگوں کی قربانیوں کو بھی فراموش کر دیا جو پاکستان حاصل کے وقت دی😭 Jo Jo member govt ko blackmail krny ki koshish krta hy unko party se nikalna chahiye or new energetic mukhlis candidates ko jaga Dena chahiye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

طالبان اور احمد مسعود کی مزاحمتی فرنٹ کے جنگجوؤں کی جھڑپ، 8ہلاکتیںجھڑپ میں قومی مزاحمتی فرنٹ کے 8 جنگجو مارے گئے ہیں جبکہ طالبان فورسز نے ہتھیار اور مشین گنیں بھی ضبط کی ہیں د سرې غوړي روغتیايي ګټې لري Translate Tweet
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن کلیئر ہے، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی کی گلیڈی ایٹرز میں شمولیت سے مورال بلند ہوگا، کپتان گلیڈی ایٹرز برائے مہربانی فرما کر مجھے اپنے ساتھ ٹویٹر پر ایڈ کریں شکریہ موقع دے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور دھماکا: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا ملزموں تک پہنچنے کا دعویٰدعؤی ؟؟؟؟؟ بس دعویٰ ہی کافی ہے۔ شیدا 😈 ابلیس