کوالکوم نے ووڈا فون اور ٹھالیز کے ساتھ مل کر نئی انٹیگریٹڈ سم کو پیش کیا ہے جو ای سم اور فزیکل سم کارڈ کا متبادل ہے۔
آئی سم بنیادی طور پر ایسی سم ہے جو ڈیوائس کے پراسیسر میں نصب ہوگی جس سے فونز میں فزیکل سم کی جگہ دینے کی ضرورت نہیں ہوگی اور زیادہ بڑی بیٹریز، زیادہ میموری اور دیگر پرزہ جات کو استعمال کیا جاسکے گا۔آئی سم اسٹینڈرڈ ای سم پر مبنی ہے مگر ایک بنیادی فرق ہے۔ ای سم کے لیے ایک علیحدہ چپ کی ضرورت ہوتی ہے جو ڈیٹا پراسیس کرتی ہے مگر آئی سم کا بنیادی فیچر یہی ہے کہ اس سے سم سروسز کے لیے اضافی اسپیس کی ضرورت ختم ہوجاتی ہے جبکہ ای سم کے تمام فوائد جیسے ریموٹ سم کا استعمال اس کا حصہ ہیں۔یہ نیا اسٹینڈرڈ متعدد اقسام کی ڈیوائسز جیسے ویئر ایبل، لیپ ٹاپس، ٹیبلیٹ، وی آر ہیڈ سیٹس اور آئی او ٹی ڈیوائسز کو ایکٹیو ڈیٹا کنکشن سے مستفید ہونے کی سہولت بھی فراہم کرے گا۔
آئی سم کے لیے گلیکسی زی فلپ 3 کے اسنیپ ڈراگون 888 پراسیسر میں تبدیلیاں لائی گئیں اور پھر ووڈا فون نیٹ ورک پر اس کی آزمائش کی گئی۔ کوالکوم کے مطابق آئی سم سے زیادہ بہتر پرفارمنس، میموری گنجائش میں اضافے اور بہترین سسٹم انٹیگریشن کو ان ایبل کیا جاسکے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0622\u0626\u06cc\u0646\u060c \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0633\u06cc \u0642\u0633\u0645 \u06a9\u0627 \u0631\u062f\u0648 \u0628\u062f\u0644 \u0642\u0628\u0648\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06a9\u06c1 \u062c\u0628 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u062f\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0646\u0626\u06d2 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0645\u0648\u0644\u0627 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) betterpakistan تین دفعہ imf سے گانڈ مروانے والا بول رہا ہےعمران نے ایک فعہ imf ایک دفعہ جاکر ملک بیچ دیا لعنت ہو احسن دلال betterpakistan I will appreciate about today your conversation اللہ پاک اپنی طاقت کے ساتھ طاقتور بلیک جیٹ فائٹرز کی مدد سے پاکستان کی مدد کرے گا ، جو غزوہ ہند میں ہندوستان کو فتح کرنے میں مدد فراہم کرے گا اور بعد میں گمشدہ مسلم ممالک کو دوبارہ دعوی کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ سیاہ فام لڑاکا کیا ہیں؟ خراسان کے کالے جھنڈے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0622\u0626\u06cc\u0646\u060c \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0633\u06cc \u0642\u0633\u0645 \u06a9\u0627 \u0631\u062f\u0648 \u0628\u062f\u0644 \u0642\u0628\u0648\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06a9\u06c1 \u062c\u0628 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u062f\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0646\u0626\u06d2 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0645\u0648\u0644\u0627 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) 🥀 صوبہ پنجاب کے حماد اظہر کا بیان!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »