احسن اقبال نے سوال اٹھایا کہ اکستان کے وفاق کے بارے میں کون لوگ اس طرح کی خبریں چلاتے ہیں—تصویر: ڈان نیوز
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستان کا پارلیمانی نظام ہے جو سیاسی جماعتوں اور قیادت کو عوام کا جوابدہ ٹھہراتا ہے، جبکہ صدارتی نظام ایک ڈکٹیٹیر پیدا کرتا ہے اور کسی بھی لحاظ سے موزوں نہیں ہے۔ رہنما مسلم لیگ نے کہا کہ آج ملک جس بحران میں ہے کوئی لیڈر ایسا نہیں نہ ہی کوئی پارٹی ایسی ہے جو تنِ تنہا ملک کو اس سے نکال سکے، پاکستان کو جامع حکومت اور ایسی جمہوریت کی ضرورت ہے کہ حکومت اپوزیشن ایک گاڑی کے 2 پہیے بن کر نظام کو چلائیں۔
انہوں نے کہا کہ 100 ایم ایم سی ایف ڈی کو ہر سال کراچی کے گھریلو صارفین کو دیا جاتا تھا لیکن عدالتی حکم امتناع کے سبب یہ گیس صنعتیں استعمال کررہی ہیں اور گھریلو صارفین کو دینا ممکن نہیں ہو پارہا۔ بعدازاں مسلم لیگ نے آخری سال میں 5.4 فیصد شرح نمو کی خاطر زرِ مبادلہ کے ذخائر کو آدھا کردیا، پاکستان کا قرضہ 7 ارب ڈالر کی رفتار سے بڑھا، گردشی قرض میں ساڑھے 4 سو ارب کا اضافہ ہوا جبکہ آج ہماری 5.37 فیصد شرح صرف 2 ارب ڈالر کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے پر ہے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ جن جج پر یہ الزام لگایا گیا وہ اس بینچ میں شامل ہی نہیں تھے جو ضمانت کی درخواست کی سماعت کررہا تھا۔بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک آڈیو ٹیپ میڈیا کی زینت بنی اور کئی روز تک موضوع بحث بنی رہی اور فرانزیک کرنے پر ظاہر ہوا کہ ٹیپ حقائق پر مبنی نہیں ہے بلکہ مختلف ٹکڑوں کو جوڑ کر مرتب کی گئی ہے یعنی جعلی ہے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ یہ کہنا کہ جو خرابیاں اور مشکلات ہیں وہ نااہل معاشی ٹیم کی وجہ سے ہیں، درست نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس فیصلے سے یوریا کی پیداوار میں گزشتہ برس کے مقابلے ساڑھے 3 لاکھ ٹن کا اضافہ ہوا، جو ہم کرسکتے تھے ہم نے کیا لیکن کچھ ڈیلر ہیں جو ذخیرہ اندوزی کررہے ہیں ان کا تدارک ہونا چاہیے اور ہم کریں گے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر پاکستان میں یوریا نہ پیدا ہوتی اور ہم درآمد کرتے تو اندازہ ہوتا کہ اس کی قیمت زیادہ ہے جبکہ پاکستان میں اگر یوریا مہنگی بھی فروخت ہورہی ہے تو وہ بین الاقوامی قیمت کے مقابلے سستی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتنا حوصلہ ہماری اپوزیشن میں نہیں کہ اگر ہماری قرض سے جی ڈی پی کی شرح 83.3 فیصد سے گر کر 71.3 فیصد ہوگئی ہے تو اس کا ذکر نہیں کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ کسی ملک کا وزیر خارجہ اتنا غیر سنجیدہ ہوگا تو اس کی خارجہ پالیسی کا کیا حال ہوگا۔احسن اقبال نے کہا کہ 5.
صوبہ پنجاب کے حماد اظہر کا بیان!
🥀
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0622\u0626\u06cc\u0646\u060c \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u0646\u0638\u0627\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0633\u06cc \u0642\u0633\u0645 \u06a9\u0627 \u0631\u062f\u0648 \u0628\u062f\u0644 \u0642\u0628\u0648\u0644 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u06af\u06d2'\u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u062a\u062c\u0631\u0628\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba \u0628\u0646\u0627\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06a9\u06c1 \u062c\u0628 \u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0627 \u062f\u0644 \u06a9\u06cc\u0627 \u0627\u06cc\u06a9 \u0646\u0626\u06d2 \u0646\u0638\u0627\u0645 \u06a9\u0627 \u0641\u0627\u0631\u0645\u0648\u0644\u0627 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627\u060c \u0631\u06c1\u0646\u0645\u0627 \u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af (\u0646) betterpakistan تین دفعہ imf سے گانڈ مروانے والا بول رہا ہےعمران نے ایک فعہ imf ایک دفعہ جاکر ملک بیچ دیا لعنت ہو احسن دلال betterpakistan I will appreciate about today your conversation اللہ پاک اپنی طاقت کے ساتھ طاقتور بلیک جیٹ فائٹرز کی مدد سے پاکستان کی مدد کرے گا ، جو غزوہ ہند میں ہندوستان کو فتح کرنے میں مدد فراہم کرے گا اور بعد میں گمشدہ مسلم ممالک کو دوبارہ دعوی کرنے میں مدد کرے گا۔ یہ سیاہ فام لڑاکا کیا ہیں؟ خراسان کے کالے جھنڈے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0628\u06cc\u0627\u0646\u0650 \u062d\u0644\u0641\u06cc \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u0635\u062f '\u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u06a9\u0648 \u062f\u0631\u0633\u062a \u0631\u06a9\u06be\u0646\u0627' \u062a\u06be\u0627\u060c \u0631\u0627\u0646\u0627 \u0634\u0645\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u062f\u0639\u0648\u06cc\u0670\u0627\u067e\u0646\u06d2 \u062e\u0627\u0646\u062f\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0631\u0627\u06a9\u06cc\u0646 \u06a9\u0648 \u06a9\u06be\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0628\u0627\u0624 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u0627\u0646\u0627 \u0634\u0645\u06cc\u0645 \u0646\u06d2 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u06c1 \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u0630\u06c1\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f \u0648\u0627\u0642\u0639\u0627\u062a \u06a9\u0648 \u062a\u062d\u0631\u06cc\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u0626\u06d2\u060c \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a تو اب کورٹ کونسا آپ سے پہاڑ کہدوارہا ہے ؟ کورٹ بھی ریکارڈ دروستگی کے لئے کیس سونرہا ہے کہ غلطی کہاں پر ہوئی ہے ؟ غلطی ہوئی بھی ہے کہ نہیں ؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »