آزاد کشمیر میں زخمی حالت میں ملنے والا نایاب تیندوا مرگیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مظفر آباد: آزاد کشمیر میں زخمی حالت میں ملنے والا نایاب تیندوا مر گیا، زخمی تیندوے کا پچھلا دھڑ مفلوج ہوچکا تھا۔ گزشہ روز نوسدہ مظفرآباد سے ملنے والا زخمی تیندوا اسلام آباد میں دوران علاج مر گیا۔ و

ائلڈ لائف اسلام آباد کی رپورٹ کے مطابق تیندوے کو شکار کیا گیا تھا۔ تیندوے کے ایکسرے اور طبی معائنہ مکمل کرنے کے بعد وہ مر گیا۔ ابتدائی میڈیکل رپورٹ کے مطابق تیندوے کے جسم میں 6ایل جی رائفل کے کارتوس پائے گئے۔ زخمی تیندوے کی کمر ٹوٹ گئی تھی اور اس کا پچھلا دھڑ مفلوج ہوچکا تھا ۔

مادہ تیندوا گولیوں کا نشانہ بننے کے بعد دریائے نیلم کے قریب پہنچی تھی جسے آزاد جموں و کشمیر پولیس اور وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے پکڑ کر مظفرآباد منتقل کیا تھا۔ ابتدائی طبی امداد کے بعد اسے علاج کے لئے گزشتہ رات اسلام آباد منتقل کردیا تھا جہاں وہ آج دوران علاج زندگی کی بازی ہار گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر میں زخمی چیتے کا کامیاب ریسکیو - ایکسپریس اردوآزاد کشمیر میں زخمی چیتے کا کامیاب ریسکیو مزید پڑھیں:
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے تین افراد شدید زخمی، ہسپتال منتقل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کوہاٹ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق، بچہ زخمیپولیس کے مطابق کوہاٹ کے علاقے گلوتنگی میں جھونپڑی کے اندر بارودی مواد کا دھماکا ہوا، واقعے میں 4 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہوگیا، میتیں اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ممبئی‘ کثیر منزلہ عمارت میں لیول 3 کی آتشزدگی ‘ 7 افراد ہلاک ‘15 زخمیممبئی‘ کثیر منزلہ عمارت میں لیول 3 کی آتشزدگی ‘ 7 افراد ہلاک ‘15 زخمی آگ 20 منزلہ رہائشی عمارت کے 18 ویں فلور پر لگی‘ ریسکیو آپریشن میں 13 فائر انجنز اور سات واٹر جیٹی نے حصہ لیا India Mumbai MassiveFire ResidentialBuilding People Killed Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گھانا میں ہولناک دھماکہ 17 افراد ہلاک 59 زخمیاکرا: گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں بم دھماکے سے 7 افراد جاں بحق، 9 زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »