قرض نہ دینے پر بھارتی تاجر نے بینک کی برانچ کو ہی آگ لگادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قرض نہ دینے پر بھارتی تاجر نے بینک کی برانچ کو ہی آگ لگادی

روزنامہ جنگ کے مطابق اس نے اپنے چہرہ چھپاکر اور ہاتھوں میں دستانے پہن کر رات گئے تقریباً دو بجے کے قریب شیشے کی کھڑکیاں توڑ کر بینک کے اندر پٹرول پھینکا اور آگ لگادی،کرناٹک کے ہاویری ڈسٹرکٹ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ 33 سالہ ملزم کو اسے ہفتے گرفتار کرلیا گیا، ملزم گجرات سے ویونگ مشینیں خرید کر انھیں ضلع ہاویری میں فروخت کرتا تھا اور اس

نے کافی خواتین سے رقوم لے رکھی تھیں لیکن مشینوں کی خریداری سے قبل اس نے رقم خرچ کردی۔جب خواتین نے مطالبہ کیا کہ یا تو وہ انھیں مشین دے یا پھر رقم واپس کرے، جس پر اس نے دو لاکھ روپے کے قرض کے لیے بینک سے رابطہ کیا۔بینک منیجر نے اس سے جب مطلوبہ دستاویزات طلب کیں تو وہ نہ دے سکا جس پر اس کی درخواست مسترد ہوگئی، جس کے بعد اس نے یہ اقدام اٹھایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Presidential system

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قرض نہ دینے پر تاجر نے بینک کو ہی آگ لگادیجنوبی بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک تاجر نے قرض دینے سے انکار کرنے پر بینک برانچ کو ہی آگ لگادی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Jahil Indian
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس کے حق میں بیان نے جرمنی نیوی کے چیف کو استعفیٰ دینے پر مجبور کردیابرلن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس کے حق میں اور یوکرین کی مخالفت میں بیان نے  جرمنی نیوی کے چیف  کو  استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیا۔ خبررساں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنیل شیٹی نے خاندان میں رواں برس 2 شادیوں کی خبر پر کیا کہا؟بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے اپنے بیٹے اور بیٹی کی 2022ء میں شادی سے متعلق خبر پر ردعمل دیا ہے۔ تصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پرائیویٹ ڈرونز اور چھوٹے طیاروں پر پابندی لگادی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سانگھڑ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے حاملہ بیوی کو گولی مار کر خودکشی کر لیملزم اللہ داد مری نے واقعے سے قبل جھگڑے میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور گھر پہنچا: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شنیرا نے ریستوران بند ہونے پر شہریوں سے اپیل کر دی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »