نورمقدم قتل کی تفتیش میرٹ پرہوگی،کیس منطقی انجام تک پہنچائیں گے: شہباز گل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کی تفتیش میرٹ پر ہوگی۔ کیس کو منطقی انجام تک پہنچا کر انصاف کے تقاضے پورے کئے جائیں گے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقتولہ نور مقدم کے والد سابق سفیر شوکت علی اور ان کی والدہ سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ہم چند دنوں میں ایسے واقعات کو بھول جاتے ہیں لیکن ہمیں صرف جذباتی ردعمل کی بجائے سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، حقیقی انصاف ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پولیس میرٹ پر اس معاملےکی تفتیش کرے گی، اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا اور انصاف ہو گا۔ اس مقدمہ میں کسی کا اثرورسوخ استعمال نہیں ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوکاڑہ والے واقعے کی بھی تفتیش بھی میرٹ پر ہوئ تھی لیکن اُس کا انجام کیا ہوا ہے

جیسے نیازی صاحب نے اسامہ ستی کیس سانحہ ساہیوال کیس آٹا چینی پیٹرول ادویات ماسک بحران کیس میرٹ پہ تفتیش کر کے منطقی انجام تک پہنچائے

😳😳😳😳😳

جو کیس سوشل میڈیا پےوائیرل ہو جاتیں ہیں بس انہی کیسز کی سنوائی ہوتی ہےاور پولیس حرکت میں آجاتی ہے۔ایسےہزاروں کیسز ہر روز ہوتے ہوں گے مگر پولیس انکی FIR بھی لکھنے سےگریز کرتی ہے،یا ہزاروں روپے رشوت مانگتےہیں،کیاہم مسلمان ہونےکے قابل ہیں؟ PTIofficial OfficialDPRPP ImranKhanPTI

Tum say nahi ho paey ga

😆

منطقی انجام تو رہائی لگ رہی ہے۔ کیونکہ قتل با اثر بزنس مین کا بچہ ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق سفیر کی بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفتسابق سفیر کی بیٹی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu سوشل میڈیا پرقاتل کوبچانے کی مُہم شُروع ہےکہ قاتل کا ذہنی توازن ٹھیک نہی اور وُہ نشئی ہے جو بھی ہے قتل ہوا ہےاس قتل میں گھر کے مکین بھی شامل ہیں یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ایک گھر میں ایک معصوم قید ہو اور قتل ہو اور گھر کےمکین لا علم ہوں اس قاتل اور سہولت کاروں کو سر عام پھانسی دی جاے عمران نیازی کے بیلٹ باکس تیار کر دیے گے ہوں گے جس میں عمران نیازی کے ووٹ ہونگے ان کو آرمی کے حوالے کردیا گیا ہوگا عوام کے ووٹ والے باکسوں کو ان سے تبدیل کردیا گیا تو بس پاکستان مشرقی پاکستان بنے کو تیار ایک اور Who is culprit,jis k sath thee woh to rasio mai jakra mila 😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مانسہرہ میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کا قتللڑکے کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ بیٹے نے 6 روز قبل کورٹ میرج کی تھی لڑکی کے والد نے جرگے میں معاملہ حل کروانے کا کہا۔ This is a sick society.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم کا قتل کہاں ہوا پولیس نے مقتل گاہ کی تصویر جاری کر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد پولیس نے گزشتہ دنوں سابق پاکستانی سفیر کی قتل ہونے والی بیٹی نور مقدم کی جائے قتل کی تصویر جاری کر دی ہے ۔ پولیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران تاجکستان اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہوں پر طالبان کی گرفت مضبوط ہوگئیThe Taliban's grip on the border crossings of Iran, Tajikistan and Pakistan has been strengthened
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »