اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

ذرائع کے مطابق پولیس نے مقتولہ نور مقدم کے والدین اور قاتل کے والد کے بیانات بھی قلم بند کرلیے ہیں اور پولیس کو قاتل ظاہر کے ذہنی مریض ہونے کے ثبوت نہیں ملے۔ملزم ظاہر کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ واقعے میں زخمی ہونے والے امجد کی حالت تشویش ناک ہے جس کی وجہ سے تاحال اس کا بیان ریکارڈ نہیں ہوسکا۔

علاوہ ازیں سابق سفیر شوکت مقدم کی صاحبزادی نور مقدم کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ نیول انکرچ میں ادا کی گئی جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللہ بابر و سابق سیکرٹری خارجہ ریاض کھوکھر نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں مقتولہ کے عزیز واقارب کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ قتل میں ملوث ظاہر جعفر نامی شخص کو موقع واردات سے گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا اور وقوعہ کا مقدمہ درج کیا گیا۔ ظاہر جعفر معروف بزنس مین ذاکر جعفر کا بیٹا ہے اور مقتولہ نور مقدم کا دوست تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوبائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکی فوج کا صومالیہ میں پہلا فضائی حملہواشنگٹن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) جوبائیڈن کے اقتدارمیں آنے کے بعد امریکی فوج نے صومالیہ میں پہلا فضائی حملہ کر دیا، پینٹاگون کے مطابق حملہ جالکیو شہر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف کھلاڑی کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک پریمیئر لیگ فٹ بالر کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس فٹ بالر کی شناخت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والے افراد گرفتارگزشتہ روز قربانی کے بھینسے کو فائرنگ کر کے ذبح کرنے والوں کے خلاف سچل تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا اور ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد افغانستان میں زندگی کیسی ہو گی؟ - BBC News اردوافغانستان میں جاری جنگ کے 20 سال گزرنے کے بعد امریکی اور نیٹو افواج اب ملک چھوڑ رہی ہیں لیکن دو دہائی سے جاری اس جنگ نے افغانستان کو کتنا بدل دیا ہے اور امریکی افواج کے مکمل انخلا کے بعد مستقبل میں یہاں کیا ہو گا، اس بارے میں ہم نے چند سوالات کے جوابات ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے۔ الحمد لله بهت اچها گزر رها ه اگر 2001 سے پہلے سے بہتر یا بد تر ہے تو امریکہ کی ہی مرہون منت ہے۔ بہتر ہوگی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں رپورٹ کورونا کے تمام کیسز بھارتی ویرینٹ کے نکلے - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ شدت اختیار کرگیا hungryforchange well done Cutedoll12345 Yeah to ho ga..., 😆😆😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ uneducated
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »