لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی

دوسری جانب عابد شیر علی نے اس الزام کو رد کردیا اور اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ ہماری ٹیبل پہلے سے بک تھی، مذکورہ پاکستانی فیملی ہم سے دس تا بارہ میز دور بیٹھی ہوئی تھی اور وہاں سے وہ ہماری طرف آئی، اس خاتون کے ہاتھ میں پلے کارڈ تھا اور وہ ایک سین کریٹ کرنا چاہتے تھے جس کے لیے انہوں نے اور خاتون کے میاں نے بھی بدزبانی کی۔

انہوں ںے کہا کہ میں پی ٹی آئی کے لوگوں کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ انہوں ںے سابقہ 4 تا 5 برس سے طوفان بدتمیزی اور شور شرابے کا رجحان قائم کر رکھا ہے، لوگوں کو گالیاں دینے، ہوٹنگ کرنے اور فیملیز کے اوپر حملے کرنے کا سلسلہ اب برداشت نہیں کیا جائے گا، میں اپنے کارکنوں کو پیغام دیتا ہوں کہ آئندہ ایسا کوئی واقعہ پیش آیا تو انہیں منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

انہوں ںے مزید کہا کہ پی ٹی آئی بدتہدیبی کا جو کلچر پھیلا رہی ہے انہیں اب اس سے زیادہ سخت انداز میں جواب دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

uneducated

حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عابد شیر علی کی ریسٹورنٹ میں فیملی سےتلخ کلامی (ویڈیو وائرل) -عابد شیر علی کی ریسٹورنٹ میں فیملی سےتلخ کلامی (ویڈیو وائرل) ARYNewsUrdu Bahar Hal jahan b jaengy zillat in ka pecha nai choregi اووو میڈیائی کنجرووو تلخ کلامی نہیں ننگا پن عیاں کیا عابد شیر علی نے جو ن لیگ والوں کا خاصہ ہے۔۔ Hadd ho gaye.. ek banda seat har chuka ho, power nahi rahi, mental sick chal raha ho, aur wo London mainkisi ke sath khana kha raha ho, oopar se koi vidoe bana kar uss ko tanqeed karay to aagay se wo bhi Abid Shaor hai, jawab to dega. Kisi ko haq nahi iss tarha attack karne ka.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن: ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرارلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں سابق وفاقی وزیر اور ن لیگی رہنما عابد شیر علی اور ایک خاندان میں تکرار ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کو فحش فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلم بنانے کے الزام میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر علی کی فیملی کے ساتھ تکرا ر کی ویڈیو سا منے آگئیلیگی رہنماعابد شیر علی نے واقعے سے متعلق کہا کہ وہ ہوٹل میں کھانا کھارہے تھے کہ یہ فیملی آئی اور برا بھلا کہنے لگی۔ تکرار!🤔 یہ رسوائے زمانہ لوگ ہیں..... ذلت انکا مقدر ہے.... تکرار نہیں ان سوروں کو ان کی زبان میں جواب دیا ہے اور بہت اچھا کیا ہے عابد شیر علی نے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لندن کے ہوٹل میں کھانےکے دوران عابد شیر علی اور ایک پاکستانی خاندان میں تکرار, بات گالم گلوچ تک جاپہنچیلندن کے ایک ریسٹورنٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی اور ایک پاکستانی خاندان میں تکرار ہوگئی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں AbidSherAli pmln_org کُتیا کے بچو، اوقات تمہاری یہ ہے کہ گانڈ دکھا کر پاکستان سے بھاگ گئے ہو اور واپس آنے کا حوصلہ نہیں تم میں، باتیں یوں گانڈ اٹھا اٹھا کر رہے ہو جیسے نورا کشمیری تم نے ہی مارا تھا؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معروف کھلاڑی کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک پریمیئر لیگ فٹ بالر کو بچوں سے متعلق جنسی جرائم کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق اس فٹ بالر کی شناخت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »