جوبائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکی فوج کا صومالیہ میں پہلا فضائی حملہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جوبائیڈن کے اقتدار میں آنے کے بعد امریکی فوج کا صومالیہ میں پہلا فضائی حملہ

امریکی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ روز صومالیہ میں شدت پسند تنظیم حرکت الشباب کو نشانہ بنایا گیا، امریکا ماضی میں بارہا صومالیہ میں حرکت الشباب کے خلاف فضائی حملے کر چکا ہے۔

العربیہ کے مطابق صومالیہ 1991ء میں صدر سیاد بری کی فوجی حکومت کے سقوط کے بعد سے انارکی کا شکار ہے، باغی گروپ حرکت الشباب نے دارالحکومت پر قبضہ کر لیا تھا مگر 2011 میں صومالیہ کی مرکزی حکومت کو سپورٹ کرنے والی افریقہ اتحاد کی فورسز نے علاقہ باغیوں سے کالی کرا لیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عراق میں عید کی شاپنگ کے دوران بازار میں خودکش حملہ 36 افراد جاں بحقعراق کے دارالحکومت بغداد کی پرہجومم مارکیٹ میں ہونے والے خودکش دھماکے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 36 ہوگئی ہے، جن میں اکثریت خواتین اور بچوں کی ہے۔خبرایجنسی اے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کو فحش فلم بنانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو فحش فلم بنانے کے الزام میں ممبئی پولیس کی کرائم برانچ کے پراپرٹی سیل نے گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں قربانی کے جانوروں کے گوشت کی خرید و فروختبکرے کا گوشت 800 سے 1000روپے فی کلو جبکہ گائے اور بیل کا گوشت 400 روپے فی کلو فروخت کیا جارہا ہے۔ ہم تو سوچ رہے ہیں ۔ گوشت بدکاریوں کو مت دیں ۔غریبوں کو دئیں۔عزیزوں کو دیں ۔ ایک دن بچا ہوا گوشت پکوا کر گھر میں جو بھکاری آئے اس کو بیٹھا کر کھلایا جائے۔بھکاریوں میں بچوں کو ترجیح دیں بزرگوں کو کھلائیں ۔بہتر ہے لنگر جہاں ہے ان کو گوشت دیں اگر ممکن ہو ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں رپورٹ کورونا کے تمام کیسز بھارتی ویرینٹ کے نکلے - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ شدت اختیار کرگیا hungryforchange well done Cutedoll12345 Yeah to ho ga..., 😆😆😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لندن کے ریسٹورنٹ میں عابد شیر اور پاکستانی فیملی کے درمیان جھگڑا - ایکسپریس اردوہوٹل انتظامیہ و دیگر پاکستانیوں کو بیچ بچاؤ کرانا پڑگیا، عابد شیر علی کی پی ٹی آئی کو آئندہ سخت ردعمل دینے کی دھمکی حضرت ابورافع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں گواہی دیتا ہوں کہ میں رسول اللہ ﷺ کے لیے بکری کی کلیجی اور دل وغیرہ بھونا کرتا تھا ، (آپ نے اسے کھایا) پھر نماز پڑھی اور وضو نہیں کیا ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا ، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر قیامت تک لڑتی رہے گی ۔‘‘ رواہ مسلم ۔ uneducated
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زوم کالز کی وجہ سے لوگوں میں کاسمیٹکس کے استعمال میں اضافہکرونا وائرس کی وبا نے جہاں دنیا بھر میں ناقابل تلافی معاشی نقصان کیا وہیں کچھ شعبے ایسے بھی ہیں جو اس وبا کے دوران خوب پھلے پھولے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »