سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

سابق سفیروں کی تنظیم میں شامل سو سے زائد سابق سفیروں کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نور مقدم قتل کیس میں انصاف دلائیں۔

ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے کہا کہ پولیس کو ملزم کے سابقہ ریکارڈز کو بھی تفتیش میں شامل کرنا چاہیے اور ملزم کو دوہری شہریت کے باعث بیرون ملک نہیں جانے دینا چاہیے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں 28 سالہ لڑکی کے ہولناک قتل کیس میں پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے مکان سے آہنی کلپ، خون آلود چاقو، پستول اور 100 سے زائد گولیاں برآمد کرلی ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے گھر سے پستول برآمد ہوا جس میں گولی پھنسی ہوئی تھی، گولی پھسنے کی وجہ سے پستول نہیں چلا، ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ لڑکی کے قتل کے ملزم ظاہر کو موقع واردات سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزم ظاہر جعفر کا تعلق بزنس فیملی سے ہے برطانیہ سے پڑھ کر آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی صورتحال کا جائزہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے بغیر پروٹوکول گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کا معاملہ جاوید ہاشمی کا موقف بھی سامنے آگیاملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن )بزرگ سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیں، اس وقت ملک کو بے شما ر Who cares what this storyteller says javedhashmi55 ہم جاوید ھاشمی صاحب کی بات سے سو فیصد اتفاق کرتے ہیں ہمیں غیر جانبداری کا مظاہرہ کرنا پڑے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیاہہ بھی لاہور کا ہی وزیر اعلیٰ لگتا ہے 🖐🏼
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آپ کی اعلیٰ تعلیم، آپ کے والدین کی صحت کے لیے بہتر ہوتی ہے - ایکسپریس اردواعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ڈیٹابیس سے ظاہر ہے کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ بچوں کے والدین دماغی طور پر مضبوط ہوتے ہیں بھاڑ اکھاڑ دیجائے دوسرا کوئی راستہ نہیں ھے تعلم اگر شعور دے تو ! ورنہ پڑھے لکھے ماں باپ کو فراموش کرتے دیکھے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »