وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی صورتحال کا جائزہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی صورتحال کا جائزہ

نجی ٹی و ی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ڈیوس روڈ،شملہ پہاڑی، ایمپرس روڈ اور کوپر روڈاو لکشمی چوک میں صفائی آپریشن کامعائنہ کیا۔ وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کوصفائی آپریشن کو مزید تیز او رموثر بنانے کی ہدایت کی۔

عثمان بزدار کا اس موقع پر کہنا تھا کہ لاہورمیں ز یروویسٹ آپریشن ہر قیمت پر یقینی بنایاجائے،صفائی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،کوڑا کرکٹ اور آلائشوں کو جلد اٹھایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شہر بھر کا اچانک دورہانہوں نے لکشمی چوک پر گاڑی کو کم رفتار پر کرکے انتظامات کو بغور جائزہ لیا ، لکشمی چوک سے ہوکر مال روڈ کی طرف روانہ ہوگئے Good personality
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلی پنجاب کا صفائی انتظامات کے جائزے کیلئے مرکزی کنٹرول روم کا دورہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا عیدالاضحی کے موقع پر یتیم خانہ ’’دارالحساس‘‘ کا دورہصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عید الاضحٰی کے موقع پر یتیم خانہ “دارالحساس” اسلام آباد کا دورہ کیا اور صدر مملکت یتیم بچوں سے ملے، عید کی مبارکباد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »