ایران تاجکستان اور پاکستان کی سرحدی گزرگاہوں پر طالبان کی گرفت مضبوط ہوگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں NeoNewsUR

کابل: پاک افغان سرحد پر افغان علاقے میں طالبان نے چمن کے بعد اریوب زازئی کی چیک پوسٹوں پر قبضے کا دعویٰ کر دیا ۔

چند روز قبل ، طالبان نے پاک افغان سرحد کے ساتھ ملحقہ گزرگاہ 'اسپن بولدک' پر قبضہ کرکے افغان فورسز کو پسپا کردیا تھا ۔ ادھر افغانستان کے سیکیورٹی اداروں نے طالبان کیخلاف جنگی حکمت عملی پر نظر ثانی شروع کر دی ہے ۔ سیکیورٹی حکام انفراسٹرکچر کی حفاظت اور سرحدی راہداریوں پر مامور کرنے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔ لیکن اسے سیاسی طور پر ایک خطرناک حکمت عملی سے تشبیہ دی جا رہی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان سرحد کے قریب روس اور ازبکستان کی جنگی مشقیںروس اور ازبکستان نے رواں ماہ کے اختتام پر افغان سرحد کے قریب فوجی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مشقیں تیس جولائی سے دس اگست تک جاری
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: آلائشوں اور جانوروں کی باقیات کا ڈھیر، شہر تعفن زدہ ہوگیاصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں عید قرباں کے بعد حسب معمول آلائشوں اور گندگی کا ڈھیر لگ گیا، صوبائی وزیر اور مقامی انتظامیہ غائب ہے۔ Bull dog news fake news ARY gujranwala lahore pindi ka kia hal hi کراچی میں آلائشیں اٹھانیں کے لئے عسکری والوں کا بجٹ پاس کیا جائے یا معاملہ ایم کیو ایم لندن پر ڈال دیا جائے... اب تو کھالوں کا معاملہ بھی نہیں... murtazawahab1 کراچی_کو_جینے_دو سندھ_کوبچاؤ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر پر فوج اور رینجرز کی خصوصی مشقیں جاریپاک فوج اور رینجرز کے دستے کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پاک افغان بارڈر کو بند کرنے کی مشقیں جاری ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دکان میں با جماعت نماز کی ادائیگی کے دوران بیل گھس آیا اور پھر۔ ۔ ۔لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) عید الاضحیٰ کے قریب آتے ہی گلی محلوں میں جانوروں کی بھاگنے اور توڑ پھوڑ کی اطلاعات ، ویڈیوز سامنے آتی رہتی ہیں ، ایسی ہی ایک استغفراللہ!
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »