کراچی میں کورونا نے ایک اور مسیحا کی جان لے لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: ۔ ڈاکٹر اقبال نوری ایک ہفتے سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹر اقبال نوری دو ہفتے قبل کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ ایک ہفتے سے نجی ہسپتال میں داخل تھے۔ 4 روز قبل وینٹی لیٹر پر منتقل کیا

۔ ڈاکٹر اقبال نوری نے ڈاؤ میڈیکل کالج سے 1984 میں گریجویٹ کیا تھا۔ ڈاکٹر اقبال نوری کا کراچی کے معروف فزیشنز میں شمار ہوتا تھا۔ سندھ میں 101 ڈاکٹرز سمیت 165 طبی عملہ کورونا سے انتقال کر چکا ہے۔

دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس سے 11 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 22 ہزار 939 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 34 ہوگئی۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 425 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 51 ہزار 707، سندھ میں 3 لاکھ 62 ہزار 182، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 41 ہزار 359، بلوچستان میں 29 ہزار 357، گلگت بلتستان میں 7 ہزار 607، اسلام آباد میں 85 ہزار 230 جبکہ آزاد کشمیر میں 22 ہزار 592 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 55 لاکھ 84 ہزار 899 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25 ہزار 215 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 9 لاکھ 23 ہزار 472 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 525 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 11 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 22 ہزار 939 ہوگئی۔ پنجاب میں 10 ہزار 909، سندھ میں 5 ہزار 185، خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 405، اسلام آباد میں 789، بلوچستان میں 321، گلگت بلتستان میں 122 اور آزاد کشمیر میں 608 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں رپورٹ کورونا کے تمام کیسز بھارتی ویرینٹ کے نکلے - ایکسپریس اردوکراچی میں کورونا وائرس کے بھارتی ویرینٹ کا پھیلاؤ شدت اختیار کرگیا hungryforchange well done Cutedoll12345 Yeah to ho ga..., 😆😆😆
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بے قابو بھینسے پر گولیاں برسادی گئیں پولیس نے 4 افراد کو دھر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں قربانی کے پہلے روز بے قابو بھینسے پر گولیاں چلانے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر بے قابو بھینسے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں بارش نے پھر جل تھل ایک کردیا ،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں بہتری، رواں سال 6 ارب روپے مالیتی جانوروں کی قربانی کا تخمینہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے، حماد اظہرلاہور: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ کورونا کے باعث پوری دنیا میں مہنگائی بڑھی ہے ،امریکا میں بھی اس وقت مہنگائی بلند ترین سطح پر ہے۔ Hammad_Azhar Lakh di laaanat Besharmaaa Corona ki baad ma le lein bhai. Pehle 32 theek ker le. Brra tera chappu jesa moun ha. جب مہنگائی ہوتی ہے تو حکمران چور ہوتے ہیں، تمہیں یاد ہو کہ نہ ہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئےملک میں کورونا کے وار جاری ہیں، مزید 40 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، پاکستان میں ایکٹو کیسز کی تعداد 51 ہزار 529 ہو گئی.جان لیوا وائرس کےحملے جاری،ملک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »