کورونا وبا میں بہتری، رواں سال 6 ارب روپے مالیتی جانوروں کی قربانی کا تخمینہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: کورونا کی وبا میں بہتری کےباعث اس عید قربان پر 10 فیصد زائد جانوروں کی قربانی کا تخمینہ لگایا گیا ہے جس کی مالیت تقریباً 6ارب روپےبنتی ہے۔ ٹینرنگ انڈسٹری سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ رواں سا

ل حج پر نہ جانے اور کورونا کی وبا میں بہتری کے باعث 10فیصد زائد قربانی کا امکان ہے،اندازہ ہے کہ اس عید قرباں پر ملک بھر میں 85 لاکھ سے زائد جانور ذبح ہونگے جس میں 35 لاکھ گائے، 40 لاکھ بکرے، 14 لاکھ دنبے اور 1 لاکھ اونٹ شامل ہیں۔

لیدر ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ رواں سال جانوروں کی کھالوں کی قیمت گزشتہ سال سے زائد ہوگی جس میں گائے کی کھال 1300 روپے، بکرے کی کھال 200، دنبہ 100 اور اونٹ کی کھال 400 روپے ہوگی لیکن عید قربان پر موسمی قصائیوں کی وجہ سے ڈیڑھ ارب روپے کی 30 فیصد کھالیں ضائع ہوجاتی ہیں۔ ٹینرز اور لیدر ایکسپورٹرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ لاکھوں روپے کے قربانی کے جانور برساتی قصائیوں سے ذبح نہ کرائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کے وار جاری مزید 37 افراد دم توڑ گئےتفصیلات جانیے: NeoNews NCOC Coronaviruspakistan CoronaVirusUpdates
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 37 امواتعالمی وبا کورونا وائرس سے پاکستان میں مزید 37 اموات CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK nhsrcofficial WHOPakistan OfficialNcoc Asad_Umar Dr_YasminRashid KPKUpdates fslsltn dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 امواتپاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 اموات ،2100 سے زائد کیسز رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu پوچھنا تھا کہ کرونا صرف مساجد اور اسلامی تہواروں پر ہی کیوں ایکٹو ہتو ہے۔ کھیل کے میدانوں میں کیوں نہیں جاتا۔ کعبہ میں تو کرونا سرِ عام پھر رہا تھا۔ لیکن شراب خانے کے افتتاح پر کرونا نہیں گیا۔ ہم یہود و نصارٰی سے ڈر کر عبادت گاہیں بند کردیں۔ پیٹرول 118 روپے 1947 سے اب تک کی مہنگے ترین ریٹ پر یہ کیا نگراں حکومت ہے جو پیٹرول بمب گرادیا گیا عوام کے جیبوں پر ڈاکہ گو عمران گو نیازی گو مہنگائی سونامی گو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری مزید 1200 سے زائد کیسز کی تصدیقکراچی میں کورونا کیسز میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مثبت آنے کی شرح 14.72 فیصد ریکارڈ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا کے دوران کس انڈسٹری نے بے انتہا ترقی کی؟ جانیے -کورونا وائرس کی عالمی وبا نے جہاں دنیا کی معاشی زندگی میں رکاوٹ ڈال دی وہیں کچھ شعبے ایسے بھی ہیں جن کو ترقی کی نئی جہت ملی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موذی وبا کورونا سےمزید 37 افراد جاں بحق 2145 نئے کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے2ہزار 145نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »