کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری مزید 1200 سے زائد کیسز کی تصدیق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری، مزید 1200 سے زائد کیسز کی تصدیق OfficialNcoc CoronaUpdates CoronavirusPandemic

گئی۔ترجمان نے بتایا کہ 8 ہزار 672 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1277 افراد میں کورونا کے مثبت آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں حیدرآباد میں وائرس کی شرح 2.

57 فیصد ریکارڈ کی گئی اور 1167 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 30 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔سندھ کے دیگر اضلاع میں 24 گھنٹوں میں وائرس کے مثبت آنے کی شرح 1.61 فیصد ریکارڈ کی گئی اور 9 ہزار 704 افراد کے کورونا کے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 156 افراد میں کورونا کے مثبت آنے کی تصدیق ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی: مرتضیٰ وہابترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں 12 روز میں مثبت کیسز کی شرح 23 فیصد تک پہنچ گئی۔ Ab ye 4th wave ka wait karen gey 😐 بھای عیدکی چھوٹی گزار کے جب لوگ کراچی واپس آئینگے تو یہ شرح اور بھی بڑھے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافے پر لاک ڈاؤن اور دیگرپابندیوں کا عندیہلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ایس اوپیزپرسختی سےعملدرآمدکاحکم دیتے ہوئے کیسوں میں اضافے کے پیش نظرپابندیوں کا عندیہ دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 امواتپاکستان میں بڑی عید سے قبل ہی کورونا کی چوتھی لہر میں تیزی، 37 اموات ،2100 سے زائد کیسز رپورٹ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu پوچھنا تھا کہ کرونا صرف مساجد اور اسلامی تہواروں پر ہی کیوں ایکٹو ہتو ہے۔ کھیل کے میدانوں میں کیوں نہیں جاتا۔ کعبہ میں تو کرونا سرِ عام پھر رہا تھا۔ لیکن شراب خانے کے افتتاح پر کرونا نہیں گیا۔ ہم یہود و نصارٰی سے ڈر کر عبادت گاہیں بند کردیں۔ پیٹرول 118 روپے 1947 سے اب تک کی مہنگے ترین ریٹ پر یہ کیا نگراں حکومت ہے جو پیٹرول بمب گرادیا گیا عوام کے جیبوں پر ڈاکہ گو عمران گو نیازی گو مہنگائی سونامی گو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں چلتے رکشا میں طالبہ کو ہراساں کرنے والا ایک نوجوان گرفتار - ایکسپریس اردوملزم حمزہ کے دیگرساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، پولیس نوجوان نسل نہیں کتے ہیں انکی نفس کو کاٹ دو 🤦 Salute to police team n salute to the braveness of the lady.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

موذی وبا کورونا سےمزید 37 افراد جاں بحق 2145 نئے کیسزموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 37 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے2ہزار 145نئے کیسز سامنے آگئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی ڈیلٹا پھیل گیا کورونا کیسز کی مثبت شرح پھر 5 فیصد ہوگئی07:21 AM, 19 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد : ملک بھر میں بھارتی کورونا وائرس ڈیلٹا پھیلنے کی وجہ سے کورونا کے کیسز ایک مرتبہ پھر بڑھنے لگے ہیں۔ تھوڑا ہلکہ ہاتھ نہیں رکھ سکتے اس طرح کی خبروں سے آپ کے چینل کا ریٹ شاید آسمان پر چلا جائے لیکن پاکستان کا پاکستانی عوام کا ریٹ زمین سے لگ جائے. کچھ تو خیال کریں پہلے ہم سعودی عرب کام کرنے والے اس غلط خبروں کی وجہ سے سعودی عرب نہیں جاسکے. کچھ ہم غریبوں کا بھی خیال رکھیں.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »