قربانی کے لیے لائے گئے بیل کی بھاگتے ہوئے ٹکر سے 8بچوں کا باپ جاں بحق افسوسناک واقعہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قربانی کے لیے لائے گئے بیل کی بھاگتے ہوئے ٹکر سے 8بچوں کا باپ جاں بحق ، افسوسناک واقعہ

تفصیلات کے مطابق عیدالاضحی سے ایک روزقبل بارش کے دوران قربانی کا بیل بپھر گیا اور بھاگتے ہوئے سامنے سے آنے والے50 سالہ یوسف کو ٹکر ماردی جو منہ اور سر میں گہری چوٹیں

لگنے کی وجہ سے موقع پر ہی زندگی کی بازی ہارگیا۔ موت کی اچانک خبر سن کر مردوخواتین اور بچے شبستان چوک میں دھاڑئے مارتے ہوئے جمع ہوگئے خوشیوں والے گھر میں صف ماتم بچھ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قربانی کے بپھرے بیل کی ٹکر سے دو افراد زخمی ایک گھنٹے تک اودھم مچاتا رہاصادق آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) صادق آباد میں قربانی کیلئے لایا جانے والا بیل بے قابو ہو گیا، بپھرے بیل نے ٹکریں مار کر دو افراد کو زخمی کر دیا جبکہ بیل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: قربانی کے لیے ساڑھے 4 لاکھ کی بکروں کی جوڑیWhatever!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں سال قربانی کے جانوروں کی سب سے بڑی چوری کی وارداتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) عیدالاضحیٰ کے لیے خریدے گئے جانوروں کی چوری کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن اس بار لاہور میں قربانی کے جانوروں کی چوری کی اتنی بڑی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات کی تعریفواشنگٹن : امریکا نے ایف اے ٹی ایف کے حوالے سے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا پاکستان نے فیٹف کی ستائیس میں سےچھبیس شرائط پوری کیں بہت بہت کتے دیکھے ھوں گے لیکن ان کتوں جیسا کوئی نہیں دیکھا ھو گا G phati to lakho paye.... Hahahaha Shukria IK for your clear stance.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سائنسدانوں کی شہاب ثاقب کے قدیم ٹکڑوں سے کائنات کی ابتدا کا کھوج لگانے کی کوشش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید قربانی کے جانوروں کی خریداری میں بھی ماہر، 3 اونٹ خرید لئے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »