سائنسدانوں کی شہاب ثاقب کے قدیم ٹکڑوں سے کائنات کی ابتدا کا کھوج لگانے کی کوشش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائنسدانوں کی شہاب ثاقب کے قدیم ٹکڑوں سے کائنات کی ابتدا کا کھوج لگانے کی کوشش تفصیلات جانیے: DailyJang

انگلستان کی لو بورو یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ خلا سے زمین پر گرنے والے قدیم شہابی پتھروں سے زمین پر زندگی کی اصل ابتدا کا پتہ لگایا جاسکے گا۔

یہ سائنسدان ایسے چھوٹے چارکول رنگ کے خلا سے گرنے والے ان پتھروں کا تجزیہ کررہے ہیں تاکہ ان کے اسٹرکچر اور کمپوزیشن کا اندازہ لگایا جاسکے اور اسے اس سوال کا جواب ملے کہ کائنات کی ابتدا کب ہوئی اور ممکنہ طور پر ہماری اپنی اصلیت کا بھی پتہ چل سکے۔ امریکا میں ایک غمگین باپ کی اس وقت دلی تشفی ہوگئی جب اسے اسکی متوفی بیٹی کی 2001 میں کھوجانے والی انگوٹھی واپس پہنچائی گئی۔

اس حوالے سے یہ سائنسدان چار ارب ساٹھ کروڑ سال پرانے ایک شہابی پتھر کا تجزیہ کررہے ہیں یہ شہابی پتھر ایک گھوڑے کی نال پر نقش تھا اور ممکنہ طور پر یہ خلاء سے گرنے والے ملبے کا بچا کچا حصہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستانی ہینڈی کرافٹس کی کوریا کی منڈی تک رسائی کیلئے پاکستانی سفارتخانے کی ویبینارسیول( رضا شاہ) جنوبی کوریا میں موجود پاکستانی سفارتخانے نے  پاکستان کی ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ساتھ مل کر  پاکستانی ہینڈی کرافٹس برآمد کرنے والوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سفیر کی بیٹی کے ’اغوا‘ پر افغانستان کی تشویش، پاکستانی وزیراعظم کی ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت - BBC News اردودفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے اس واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں جبکہ وزارت خارجہ اور سکیورٹی کے متعلقہ ادارے افغانستان کے سفیر اور ان کی فیملی سے قریبی رابطے میں ہیں اور انھیں مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا ہے۔ SaveAliWazirInJail Follow haya194793 غصہ ہمیشہ بےوقوفی سے شروع ہوتا ہے اور شرمندگی پر ختم۔ (ارسطو) Bhechodo sahi news bataya kro aur ager apni behen ki itni fiker hai tu us ko apne pass rkho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی وزیر داخلہ کو افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث مجرمان کی جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی وزیر داخلہ کو افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا میں ملوث مجرمان کی جلد از جلد گرفتار کرنے کی ہدایت PMImranKhan ShkhRasheed GovtofPakistan AfghanEnvoyDaughter
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان سفیر کی بیٹی نے خود ٹیکسی ہائر کی تھی شیخ رشید10:14 PM, 17 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، شیخ رشید کہتے ہیں افغان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی | Abb Takk Newsبڑھتی ہوئی لوڈ شیڈنگ میں جینا محال ہے تمام شہری بجلی کی جتنی بھی قیمت بڑھی ہے برداشت کرتے ہوے بل وقت پر ادا کر رہی ہے لیکن افسوس کی بات ہے ساری الیکٹرانک میڈیا اور اینکر بلکل خاموش کیوں ہے آواز اٹھاے تاکہ ہم غریب لوگوں کی آواز حکومت تک پہنچ جائے اور جلد کوئی ایکشن لے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - ایکسپریس اردوقیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلینڈر 2050 اور کمرشل سلینڈر 7915 روپے پر پہنچ گیا حکومت سے کہیں سانس لینے پر بھی ہم سے قیمت وصول کریں پیٹرول کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی چینی، آٹا، گھی ،ادویات ،دالیں سب بلند ترین سطح پر پہنچ گئی لیکن نالائق اعظم کہتا NRO نہیں دوں گا جناب عوام کا پیٹ آپ کی تقریروں سے نہیں راشن سے بھرے گا نالائق وزراء برگیڈ جو کہتی تھکتی نہیں عمران خان ایماندار ہے بے شرم مسلط Imran khan sahb ki kaptani pata nhi kon kon se record banen gy
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »