عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے: خواجہ سعد رفیق

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے، کشمیری مسلم لیگ نون پر اعتماد کرتے ہیں، انتخابی عمل کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔  پاکستان مسلم

لاہور: خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے، کشمیری مسلم لیگ نون پر اعتماد کرتے ہیں، انتخابی عمل کو شفاف بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالتوں میں ثابت ہوگیا، جھوٹے مقدمات بنائے گئے، عام انتخابات میں عوام تحریک انصاف کو مسترد کر دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت نے جعلی بجٹ پیش کیا، مہنگائی کا جن بے قابو ہوچکا، ہم نے پہلے ہی کہا تھا اس بجٹ کے بعد کئی منی بجٹ آئیں گے، 2 سے 3 مرتبہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہوچکا۔

ادھر خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کے خلاف پیرا گون ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت میں جج کی عدم تعیناتی کے باعث بغیر کارروائی 23 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو طلب کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haha

خواجہ صاحب بغض عمران سے نکل دیکھیں جلسے کو

پہلے اپنا کرپٹ منہ دیکھ

shakal diko apna barwe ki bachi

Wake up beghariat insan

کامیاب جلسہ کسے کہتے ہیں،؟ جس میں پاکستان کی فوج کو اور پاکستان کو گالیاں دی جائے۔

متفق

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان آزاد کشمیر میں کوئی کامیاب جلسہ نہیں کرسکتے: خواجہ سعد رفیقKhawaja saad Rafique ka bhi software poori tarah update nahin huwa
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہماری معیشت درست سمت پر آچکی ہے، وزیر اعظم عمران خانہماری معیشت درست سمت پر آچکی ہے، وزیر اعظم عمران خان تفصیلات جانیے: Dailyjang PTI aur us ke malikon ki maali halat pehlay se bhi bohat behter ho gai hai. Bus awaam bhookon mer rahay hai to us ki khair hai.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزریراعظم عمران خان نے بنی گالہ میں دو بیلوں کی قربانی کیحضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے، صاحب استطاعت حضرت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سلمان خان کا عید پر عیدی دینے کا اعلانحال ہی میں اپنی فلم رادھے کی ناکامی پر تنقید کا نشانہ بننے والے سلمان خان نے مداحوں کے لیے کچھ نیا کرنا کا سوچا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ارباز خان کی گرل فرینڈ کیساتھ واپسی تصویر خوب وائرلبھارتی فلم انڈسٹری کے ہیرو سلمان خان کے بھائی اداکار ارباز خان چیٹ شو پنچ سیزن 2 سے بھرپور واپسی کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ وہ اس کے ٹیزر لانچ کے دوران گرل فرینڈ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سیف علی خان کی اپنے چاروں بچوں کیساتھ پہلی تصویرسیف علی خان کی اپنے چاروں بچوں کیساتھ پہلی تصویر تفصیلات جانیے: Dailyjang Is this jang is published from New Delhi? لعنت ہے جنگ گروپ پہ لعنت در لعنت 🖕🖕🖕🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »