درجنوں امريکی سفارتکار اور جاسوس ’پراسرار بيماری‘ ميں مبتلا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) ايک پراسرار بيماری ان دنوں کئی سفارتکاروں اور امريکی جاسوسوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے، 2016ء ميں شناخت ہونے والی اس بیماری کا پھیلاؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

کی خبر کے مطابق کئی امريکی سفارتکار، جاسوس اور سی آئی اے اہلکار جو ايک پراسرار بيماری نے جکڑ لیا ہے۔ اس بیماری کو ہوانا سنڈروم‘ کا نام ديا گيا ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہوانا سنڈروم‘ نامی اس بیماری میں متاثرہ شخص کو مائیگرين کی طرح کا سر درد ہوتا ہے اور اس پر سستی طاری ہو جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah k ghar der hay, andher nahi hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: عید قرباں کے بعد معدے کی تکالیف و ڈائریا کے ہزاروں مریض اسپتال پہنچ گئےعید قرباں کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد بسیار خوری کی وجہ سے اسپتالوں میں پہنچ گئی، زیادہ تر مریض معدے کی جلن اور فوڈ پوائزنگ میں مبتلا ہیں۔ 🤦‍♀️ Downside of ritual اصل گوشت کھانے کا نتیجہ 😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس میں مبتلا خود کو آئسولیٹ کر لیاوفاقی وزیر علی زیدی کورونا وائرس میں مبتلا، خود کو آئسولیٹ کر لیا کج نی ہو ندا ویرے ۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا جاسوس آپریشن پاکستان نے اقوام متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کردیاIndia's spy operation, Pakistan demanded an investigation from the United Nations
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردوٹرینیں گھنٹوں تاخیر اور منسوخ ہونے کی وجہ سے مسافروں اور محکمہ کو مالی نقصان کا سامنا ہر کوئ رو رہا ہے پیٹ رہا ہے مہنگائ بڑھ گئ کاردگی صفر ہے ارے دھکا دیکر پٹری سے اُتار دو کہانی مُک جائیگی ! My Last Loss i purchased ticket online train late 8 hours final i left station and get another transport to travel my money can not return there no system Bus Chaly jare ha train apni marzi sy….
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کے موقع اپنی صحت کا خاص خیال کیسے رکھا جائے؟ -عید الاضحٰی کے موقع پر جانور کی قربانی کے بعد اب تقریباً ہر گھر کے فرج اور ڈیپ فریزرز گوشت سے بھر چکے ہیں اور لوگ طرح طرح کے پکوانوں Hello We are helping poor so please you give money in easypaisa number is 03313785108 you give RS100 or more Ap jitne dene chate he de sakte he hum gareebo ko de ge Raees Gul Hassan Khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارشد ندیم ٹوکیو روانہ ہو گئےٹوکیو اولمپکس میں شرکت اور پاکستان کی نمائندگی کے لیے ارشد ندیم اور نجمہ پروین ٹوکیو روانہ ہو گئے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang رب نے دنیا میں کھیل کود کے لئے ھی بھیجا ھے😛
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »