ٹرینیں کئی کئی گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرینیں گھنٹوں تاخیر اور منسوخ ہونے کی وجہ سے مسافروں اور محکمہ کو مالی نقصان کا سامنا

ریلوے ٹرین آپریشن بری طرح متاثر ہونے کے باعث ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر معمول بن گئی ہے۔

ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کے باعث ریلوے ٹرین آپریشن دھرم بھرم ہوگیا ہے، ٹرینیں گھنٹوں تاخیر اور منسوخ ہونے کی وجہ سے مسافروں اور محکمہ کو مالی طور پر نقصان کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جب کہ ٹرینوں کی آمدورفت میں تاخیر کے باعث متعدد مسافروں نے اپنی ٹکٹیں ری فنڈ بھی کروالی ہیں۔ لاہور، ملتان، کراچی، کوئٹہ، فیصل آباد اور راولپنڈی کے درمیان آنے جانے والی متعدد ٹرینیں2 سے 5 گھنٹے کی تاخیر کا شکار رہیں ان ٹرینوں میں کراچی سے آنے والی شاہ حسین ایکسپریس ٹرین 5 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، رحمان بابا5 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، پاکستان ایکسپریس ساڑھے 4 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، کراچی سے براستہ قصور لاہور آنے والی ٹرین فرید ایکسپریس 3 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، کراچی اور راولپنڈی کے درمیان براستہ فیصل آباد چلنے والی سر سید ایکسپریس 3 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، گرین لائن ایکسپریس ٹرین...

فیصل آباد آنے والی ملت ایکسپریس ٹرین 3 گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، خیبر میل ٹرین دو گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، جعفر ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، علامہ اقبال ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ گھنٹے تاخیر کا شکار رہی، قراقرم ایکسپریس ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی اور کراچی سے براستہ لاہور راولپنڈی جانے والی تیز گام ایکسپریس ٹرین ڈیڑھ گھنٹہ تاخیر کا شکار رہی۔

اس حوالے سے ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بعض سیکشنوں پر ٹریک مینٹننس کے کام کی وجہ سے ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو رہی ہیں البتہ چند روز میں ٹرین آپریشن بہتر ہوجائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

My Last Loss i purchased ticket online train late 8 hours final i left station and get another transport to travel my money can not return there no system Bus Chaly jare ha train apni marzi sy….

ہر کوئ رو رہا ہے پیٹ رہا ہے مہنگائ بڑھ گئ کاردگی صفر ہے ارے دھکا دیکر پٹری سے اُتار دو کہانی مُک جائیگی !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عید کا دوسرا دن، بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کا دورہعید الاضحیٰ کے دوسرے روز پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول کے لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Iss ko keya hona hy ? Kutta bhi nhi kat ta issay Pamper pta nahi kitni dafa change kiya hoga 😆😆 🖐️🖐️🖐️🖐️
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی صورتحال کا جائزہ لیاعثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیا Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Visited Different Areas Without Protocol EidulAdha CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK لاہور تو صرف پوش علاقے ہیں؟ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTIOfficialLHR PTIPunjabPK GovtofPunjabPK پروٹوکول اور وہ بھی اس بروکر ٹائپ ٹچے کو...؟؟ اتنے خوبصورت اور جوان سپاہی اس پینڈو پہلوان کی حفاظت کے لیے....؟ بس تھوڑی سی شرم اور تھوڑی سی حیا چاھیے اس طرح کے خبر بنانے والوں کو...!
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے قبضے کا خطرہ امریکا کا افغانستان کی فضائی نگرانی جاری رکھنے کا اعلانواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن )امریکی وزیر دفاع جنرل لائڈ آسٹن اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل مارک ملی نے کہا ہے کہ ممکن ہے طالبان افغانستان پر قبضہ کر If the most power has the right to invade and occupy then give some respect to Taliban as US himself is doing it since long
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی صورتحال کا جائزہ لیاہہ بھی لاہور کا ہی وزیر اعلیٰ لگتا ہے 🖐🏼
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی صورتحال کا جائزہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا علیٰ پنجاب سردار عثمان بزادار نے بغیر پروٹوکول گاڑی خود ڈرائیو کرتے ہوئے صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہسعودی تیل کمپنی کا ڈیٹالیک:ہیکرز کا ڈیٹا ڈیلیٹ کرنے کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا مطالبہ SaudiArabia Aramco CyberAttack DataLeak saudiarabia KSAMOFA KingSalman Aramco FaisalbinFarhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »