نور مقدم کا قتل کہاں ہوا پولیس نے مقتل گاہ کی تصویر جاری کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم کا قتل کہاں ہوا ، پولیس نے مقتل گاہ کی تصویر جاری کر دی

جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ آئی جی اسلام آباد کی تشکیل کردہ ٹیم میں ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس پی سٹی، اے ایس پی کوہسار شامل ہیں ۔

دوسری جانب ایس ایس پی انویسٹی گیشن عطاءالرحمان نے اے ایس پی کوہسار آمنہ بیگ کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ نور مقدم قتل کی اطلاع ملتے ہی ظاہر نامی ملزم کو موقع واردات سے گرفتار کیا ، فرانزک ٹیم نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے ہیں ۔ پولیس کیلئے یہ کیس انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، عدالت نے ملزم کا ریمانڈ دے رکھا ہے ۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن نے بتایا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق نور مقدم دو روز سے اپنے گھر نہیں تھی جس پر تحقیقات ہو رہی ہے ، ایک رہائشی کی جانب سے واقعے سے متعلق کال کی گئی تھی ،...

واضح کہ 20جولائی کو پاکستان کے سابق سفیر کی 28سالہ بیٹی نور مقدم کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا تھا ، مقتولہ کے والد کی مدعیت میں ملزم ظاہر جعفر کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی جو کہ مقامی تاجر کا بیٹا ہے جبکہ ملزم کو جائے وقوعہ سے مبینہ طور پر رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نور مقدم قتل کیس کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے: اسلام آباد پولیساسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام پولیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ نور مقدم قتل کیس کا کوئی بھی عینی شاہد نہیں ہے۔ مقامی شہری کی اطلاع پر پولیس موقع واردات پر پہنچی اور ملزم کو گرفتار کیا۔ کیوں کہ یہ خود پاک فوج کرتا ہے اور میڈیا کو خاموش کرتا ہے انصاف کا گلا گھونٹ دیا جائے تو پھر کرائم کا رکنا مشکل ھے.. قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق سفیروں کی تنظیم کا نور کے قاتل کی مثالی سزا کا مطالبہسابق سفیروں کی تنظیم ایسوسی ایشن آف فارمر ایمبیسڈرز نے نور مقدم کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے بیان کا خیر مقدم کیا اور قاتل کو مثالی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نور مقدم قتل کیس: ’رات دس بجے تھانے سے کال آئی کہ آپ کی بیٹی نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے‘ - BBC News اردووفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقامی عدالت نے گذشتہ روز قتل ہونے والی 27 سالہ نور مقدم کے کیس میں نامزد ملزم ظاہر جعفر کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ دیتے ہوئے اسے مزید تفتیش کے لیے پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ باپ نے اپنی بیٹی کو اس حالت میں دیکھ کر کیسے برداشت کیا ہوگا 😭😭😭 “نامعلوم وجوہات کی بنا پر ملزم نے چھری سے گلا کاٹ دیا “ کوئ بتاۓ گا وہ کیا تھیں ؟ Very heartrenching incident but what she was doing with a man who was not her blood relative.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قرۃ العین قتل کیس میں نامزد ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالےقرۃ العین قتل کیس میں نامزد ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شیریں مزاری کا خاتون نور کے بہیمانہ قتل پر اظہارِ تشویشوفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کا دارالحکومت اسلام آ باد میں خاتون نور کے بہیمانہ قتل پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے ۔ تفصیلات جانیے: DailyJang تشویش کا اظہار تو سابقہ حکومت بھی کرتی تھی شدید مزمت تو سابقہ حکومتوں بھی کرتی رہیں آپ لوگوں سے جو توقات تھیں وہ کہاں ہیں تم لوگ انڈے دینے کے لیے حکومت میں بیٹھے ہو شرم تم کو مگر نہیں آتی او کنجرو تشویش نہ کرو انصاف کرو انصاف تسی حکومت چے ھو JusticeGulzar Justice4DHACity
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »