نور مقدم قتل کیس کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے: اسلام آباد پولیس

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نور مقدم قتل کیس کا کوئی عینی شاہد نہیں ہے: اسلام آباد پولیس

اسلام آباد میں میڈیا کو اہم بریفنگ دیتے ہوئے اس کیس کی تفتیش پر مامور ایس ایس پی انوسٹی گیشن عطا الرحمان نے کہا کہ اس واقعہ کے تمام فرانزک ثبوت اکھٹے کر لئے گئے ہیں۔ مقتولہ کی بڑی بے رحمی سے جان لی گئی۔

ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے کہا کہ کیس کے حوالے سے مس انفارمیشن پھیلائی جا رہی ہے۔ ہمارا سارا فوکس واردات پر ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق مقدمہ قتل کی دفعہ 302 کے تحت درج کیا گیا۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ 19 جولائی کو نور مقدم میری اور اہلیہ کی غیر موجودگی میں گھر سے نکلی تھی، رات کے وقت اطلاع ملی کہ نور دوستوں کے ساتھ لاہور جا رہی ہے۔ اس نے ایک دو دن میں واپس آنے کا کہا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق ظاہر جعفر کا فون آیا کہ نور اس کے ساتھ نہیں ہے۔ رات کو تھانہ کوہسار سے کال آئی کہ نور مقدم کا قتل ہو گیا ہے۔ وہاں پہنچا تو میری بیٹی کا گلہ کٹا ہوا تھا۔ پولیس نے گرفتار ملزم کو ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا،...

انھیں بتایا گیا کہ تفتیش کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس تفتیشی ٹیم میں ایس ایس پی انوسٹی گیشن، ایس پی سٹی زون، اے ایس پی کوہسار، ایس ایچ او کوہسار اور انوسٹی گیشن آفیسر کوہسار شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Then Francis report tou hai k jafer killed him humari adaltyion ny Insaf ko kayun mazaik banya hua hai

بس اللہ کریں کے اسکی اپنی ہے خاندان کے ساتھ یہ کام ہو جائے جو اس قاتل کو سپورٹ دے رہا ہے۔

Hmmmm

Rules should be applied for all. Other wise so many cases we should see in future. 🤲🤲

فرانزک ایک ٹرم ہے سی ایس ایس کیا تھا کہ گھاس کھائی ہے ؟ لگتا ہے اس مجرم کو پولیس نے باندھا ہو گا ورنہ ڈی این اے ٹیسٹ کروا لو

Hahahahaha Wtf پیسہ اتا کس کو برا لگتا

کسی نے تو دیکھا ہو گا جو سب کو دیکھ رہا ہے۔

Pury Pakistan ny dekha ha

Allah maaf karay... Kiya baat hy... AztaghfurAllah... Yahi Kam hain police ky... Haqaeeq ko torana marorna... She was murdered in cold blood, after 2 days of forced detention by Zahir. What aeni Shahid u want... Bysharam logg

اس قوم کی قسمت ڈبونے میں عدلیہ بھی برابر کی شریک ہے۔ سارے قانونی تقاضے پورے کر کے ڈبویا ہے

Pakistani justice system is a joke!

Our Esteemed courts will give him relief anyway on the grounds of mental health /drug influences keeping in view the financial backbone of his family, they can buy law and media. I won't be surprised at all if he is not sentenced to death and he gets relief on medical grounds

Joke of the day 😂

Jis ne qatal kerna hoga wo aelaan ker ke kere ga takey koi proof rehe? What nonsense

اس لئیے ملزم کو با عزت بری کیا جائے ۔ تھنک یو ویری مچ بس یہی کہنا تھا ۔

And what about Circumstantial evidences.

Allah es ki mgfirat kry.

مطلب کلر جلد رہا ہونے والا ہے

یہ قتل ہے ! وہ اکیلی گئی یا نہیں گئی آپ کا کام قاتل کو سزا دینا ہے اس نے قتل کیا ہے وہ کیسی تھی ،کیا تھی ، اس کا جواب وہ اپنے رب کو خود دے دے گی ۔ آپ کا جو کام ہے وہُ آپ کریں پلیز اور مجرم قاتل کو سزائے موت دلوائیں ۔

اصل حقائق کیا تھے اس کا پتہ تفتیش کے بعد ہی چلے گا۔ اُوپر دی گئی خبر کے مطابق والدین کی غیر موجودگی میں دوستوں کے ساتھ لاہور جا رہی تھی۔ کچھ اطلاعات ایسی ہیں کہ دو دن سے غائب تھی۔ اللہ تعالی ہمارے معاشرے میں پھیلنے والی بےراہروی کو ختم کرے تاکہ اس طرح کے واقعات رونما نہ ہوں۔

دنیا کا کوئ جرم چھپ نہی سکتا۔۔عینی شاھد نہ بھی ھو تو ھزاروں طریقوں سے مجرم تک پہنچا جا سکتا ھے۔

پولیس ہے اصل میں اس کی قاتل لاقانونیت ہے تمہاری وردیاں اُتار کے تمہیں کوڑے لگیں تو سب ایک گھنٹہ میں سامنے آ جائے

Why don’t you counter this & I’ll guarantee you, no one will come forward as an eye witness!!!!

What about forensic + circumstantial evidence?

crime scene par forensic evidence gather kar k punjab forensic lab tu behj saktay hay there will be some dna or other forensic evidence left behind by the killer

چونکہ قاتل کا تعلق ایک کنسٹرکشن کمپنی سے ہے اس لیے قتل کے شاہد بھی کوئی نہیں ہوں گے....

اس کا مطلب قتل نہیں ہوا؟ اس نے اپنا گلہ خود ہی کاٹ دیا؟

WTF

Kiu k qatul nooni hai.......hahahha ....... very well done Police........

کچھ تو کلو ھوگا ؟

عینی شاہد تو موٹروے انسیڈنٹ کا بھی نہیں تھا لیکن پورا پاکستان اوپر نیچے کر دیا تھا اور مقدمہ بھی جیل میں خفیہ چل رہا ۔۔۔ اب کیا آفت آ پڑی کہیں 💵💷 تو آڑے نہیں آگیا ۔۔۔۔

قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر ICT_Police

قاتل کی یہ دلیل منصف نے مان لی مقتول خود گرا تھا خنجر کی نوک پر

انصاف کا گلا گھونٹ دیا جائے تو پھر کرائم کا رکنا مشکل ھے..

کیوں کہ یہ خود پاک فوج کرتا ہے اور میڈیا کو خاموش کرتا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد میں خاتون نور مقدم کے قتل کی تحقیقات میں پیش رفت - ایکسپریس اردولڑکی کا گلا کاٹنے کے بعد سر کاٹ کر جسم سے الگ کر دیا گیا تھا Stop target killing,JusticeForNoor ,ImranKhanPTI ,UsmanAKBuzdar ,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قرۃ العین قتل کیس میں نامزد ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالےقرۃ العین قتل کیس میں نامزد ملزم 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرپشن کرنے والے پولیس اہلکار کے گھر میں سونے سے بنے ٹوائلٹ کا انکشافماسکو ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روس میں کرپشن کرنے والے پولیس اہلکاروں کے ایک گروہ کے خلاف تحقیقات کے دوران ایک محل نما بنگلے پر چھاپہ ماریا گیا تو وہاں سونے مسلمانوں کے زوال کی وجہ عبادات میں کمی نہیں بلکہ' معاملات میں دھوکا دہی، وعدہ خلافی، بےایمانی، اور منافقت ہیں😓😥
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بے قابو بھینسے پر گولیاں برسادی گئیں پولیس نے 4 افراد کو دھر لیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد میں قربانی کے پہلے روز بے قابو بھینسے پر گولیاں چلانے والے چار افراد کو گرفتار کرلیا۔ سوشل میڈیا پر بے قابو بھینسے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد لڑکا لڑکی تشدد کیس: ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیااسلام آباد میں لڑکا لڑکی پر تشدد کیس میں عثمان مرزا اور دیگر ملزمان کو عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر 30 جولائی تک اڈیالہ جیل بھیج دیا۔اسلام آباد کے سیکٹر ای الیون
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی قتلاسلام آباد میں سابق سفارتکار کی بیٹی قتل ARYNewsUrdu such a sad news!!!! لا حول ولا قوة الا بالله العلي العظيم انا لله وانا اليه راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »