نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang

سابق وزیراعظم نواز شریف کی قومی احتساب بیورو کی تحویل کے دوران اپنے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی ۔

نیب ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر عدنان 11 اکتوبر کو نواز شریف کے معائنے کیلئے فوراً پہنچے اور تقریباً ایک گھنٹے تک ان کا معائنہ کیا۔ نیب ذرائع کے مطابق اس ملاقات میں ڈاکٹر عدنان نے نواز شریف کا تفصیلی معائنہ کیا اور انہیں دی جانے والی ادویات کا بھی مفصل جائزہ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب دفتر سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn Newsملک لوٹنے کی ذمہ داری کون لے گا نوازشریف کے بعد نواز شریف کے پلیٹلیٹس خطرناک حد تک کم ہوۓ ہیں اور اسے ڈینگی بھی نہیں ہوا ہے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ مسلہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی دی گئی دوائیوں کے ری ایکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔میرے خیال میں تو ڈاکٹر عدنان کو گرفتار کر کے اس سے باقاعدہ تفتیش ہونی چاہیے۔ Dramy bazo khabar ki tasdiq kr liya kro pahly
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت مزید خرابwww.24newshd.tv نواز شریف پیسے بچانے کے لئے وزیراعظم ہاوس کا سامان عابد شیر علی پر لاد کر لاتے تھے 😂 سلیم صافی کا انکشاف ۔۔۔ Patwari kanjar RTErdogan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردووارڈ کے استقبالیہ اور کمرے میں کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے، نیب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »