حکام نے میڈیکل رپورٹس ردی کی ٹوکری میں پھینک دی، احسن اقبال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکام نے میڈیکل رپورٹس ردی کی ٹوکری میں پھینک دی، احسن اقبال ويڈيو لنک: DailyJang

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکام نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا، میڈیا پر رپورٹس نشر ہونے کے بعد سابق وزیراعظم کو اسپتال منتقل کیا گیا۔

ن لیگی رہنما نے واضح الفاظ میں کہا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو وزیراعظم عمران خان اس کے ذمے دار ہوں گے۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی اسپتال منتقلی پر حکومت ترجمان کی بیان بازی ڈوب مرنے کا مقام ہے، نہیں معلوم فردوس عاشق اعوان صاحبہ کونسی ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان میں صرف ایک کاروبار ترقی کررہا ہے، وہ پاکستان کےبینک ہیں، شرح سود دگنی ہونے پر بینکوں کو بغیر کسی محنت کے منافع مل رہا ہے۔ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ کوئی صنعتکار اور تاجر نیا پروجیکٹ لگانے کا خواب بھی نہیں دیکھ رہا، ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے حکومت انتقامی کارروائیوں کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔

احسن اقبال نے مزید کہا کہ یہ کونسا نیا پاکستان ہے، یہ پاکستان کے ساتھ بدترین فراڈ ہوا ہے، نیا پاکستان کا چکمہ دے کر عوام کو غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے سونامی میں دھکیل دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Reports hi jhoti hyn tu phr kya

bdtamezi kehty han issy mamo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نفرت کی سیاست کو فروغ دیا، احسن اقبالاسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف پر صحت پر سیاست کا الزام لگایا نفرت بغض و حسد کو فروغ عمران نیازی نے دیا اور سما ٹی وی جیسے چینلز نے خوب مدد کی while you promoted corruption in politics Axha tm logo ny loot maar ki politics ko farog dia hy jo uska kya.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت نے نوازشریف کو طبی سہولتوں سےمتعلق بے حسی کا مظاہرہ کیا: احسن اقبالحکومت نے نوازشریف کو طبی سہولتوں سےمتعلق بے حسی کا مظاہرہ کیا: احسن اقبال betterpakistan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہونگے: احسن اقبالWhy. Who was held responsible for Kulsoom Nawaz? UK? Life and death is in God's hand. Some go with respect and dignity some with shame tum logo ko sharam kyun nai ati? پٹوارئوں نے اپنی ماوں سے احتجاج کی ہے کہ همیں مریم کی طرح 4 مہنے میں ڈیلیور کیو نہیں کیا تاکہ هم چوروں کی دفاع کر لیتے اب مائیں جاے بهئ تو کہآں هر کسی کو تو تو قطری نہیں ملتے جو چار مہنے میں رزلٹ دے سکے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے :احسن اقبالنواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے :احسن اقبال betterpakistan pid_gov ImranKhanPTI betterpakistan pid_gov ImranKhanPTI اللہ تعالیٰ ان چوروں سے جلد پاکستان کو آزاد کرانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے، احسن اقبال - Newsone Urduاسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار عمران خان ہوں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کل نواز شریف کی طبیعت اچانک ناساز ہوئی اور تحریک انصاف نے … Auqat sai kafi bahar ho gaya hai
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

27اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کریں گے،احسن اقباللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما مسلم لیگ (ن) احسن اقبال نے کہاہے کہ 27اکتوبر کو مقبوضہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »