نواز شریف کی صحت پر حکومتی بیان شرمناک ہے، ن لیگ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی صحت پر حکومتی بیان شرمناک ہے، ن لیگ ويڈيو لنک: DailyJang

پر سیاست اور بیان بازی کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

مریم اورنگزیب نے ان خیالات کا اظہار حکومتی ترجمان ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومتی ترجمان کے پاس حکومت کی نالائقی اور نااہلی پر جھوٹ بولنے کے سوا کوئی بیانیہ نہیں۔ن لیگی ترجمان نے مزید کہا کہ نوازشریف کی صحت پر شرمناک بیانات سے کارکنان میں غم وغصہ اور شدید ردعمل پیدا ہورہا ہے۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نالائق وزیراعظم اپنےکرائے کے ترجمانوں کی زباں بندی کریں ورنہ نتائج کے ذمہ دار وہ خود ہوں گے۔

واضح رہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا تھا کہ جب کیمرے کی آنکھ آپ کو سب کچھ دکھاتی ہے تو آپ اس کو جھٹلا نہیں سکتے، سب نے دیکھا کہ نواز شریف ہشاش بشاش، ہاتھ ہلاتے ہوئے اسپتال پہنچے، کیونکہ یہ فلم کی شوٹنگ تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت03:44 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئینواز شریف کی ذاتی معالج سے ملاقاتوں کی تفصیل سامنے آگئی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »