نواز شریف زندگی اور موت کی کشمکش میں، فریش بلڈ کی اشد ضرورت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف کے پلیٹ لیٹس کی کمی پوری کرنے کیلئے ڈاکٹروں نے علاج شروع کر دیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق احتیاطی طور پر پلیٹ لیٹس کیلئے فریش بلڈ کی ضرورت ہے، 4 افراد کا بلڈ میچ کرکے پلیٹس لیے جا رہے ہیں۔ نواز شریف کا بلڈ گروپ او پازیٹو ہے۔

ادھر نواز شریف کی عیادت کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سروسز ہسپتال لاہور پہنچ گئے ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پرنسپل سمز میڈیکل کالج پروفیسر محمود ایاز کی سربراہی میں طبی معائنے کیلئے چھ رکنی میڈیکل بورڈ کی تشکیل دیدی گئی۔ دوسری جانب مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے نواز شریف کے ذاتی معالج نے 16 اکتوبر کو ڈی جی نیب کو خط میں بتا دیا تھا کہ نواز شریف کی طبیعت سخت تشویشناک ہے، لیکن کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قربان اللہ کے کہ اتنا پیسہ ھونے کے باوجود اتنی ذلت سے بھری آخری زندگی۔۔۔۔۔۔۔۔

betterpakistan Allah MNS ko sehate kamla aur zindagi dey aur is nazuk pol waqt mein Pak mein koi naya upheavel na ho Amin.Govt ko Pak k dushmanon se khabardar rehna chahiye .Papeete k darakht k fresh patte ka juice, lemon k sath platelets ki kami ko maujzati taur per barhata hay

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsThis is poison case شکر ہے مچھر بچ گیا ....🙏 He wants to be out so he join Fazl.. don’t want Fazl to take all the credit😀
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیرِاعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے اور ان کے خون کے نمونوں میں پلیٹلیٹس کی تعداد انتہائی کم ہو جانے پر انھیں رات گئے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔ Manhoos ! مر جانا ہے دولت واپس نہیں کرنی شیر نے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »