نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی، جس کے بعد انہیں سروسز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔Advertisement

نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا سابق وزیر اعظم سے ملاقات کے بعد کہنا تھا کہ نواز شریف کے پلیٹیلیٹ کاؤنٹ 16 ہزار رہ گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیے:شہباز شریف نے کہا کہ نوازشریف کی جان سے کھیلا جارہا ہے، خدانخواستہ اگر نواز شریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی کو قاتل ٹھہرائیں گے۔ انہو ں نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سرکاری طبی رپورٹس میں سنگین خطرات کی واضح نشاندہی کی گئی ہے، انہیں اسپتال منتقل نہ کرنا حکومتی بے حسی اور بد ترین سیاسی انتقام پر مبنی پالیسی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیاللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ستارے کو 'دبئی اسٹار' سے نواز دیا گیا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روزہ توسیعآمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں پندرہ روز کی توسیع ہو گئی۔ عدالت نے پی پی رہنما کو چیک اپ کیلئے این آئی سی وی ڈی منتقل کرنے کا بھی حکم دے دیا Dabakay rakho en choro ko
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-جگرکاعارضہ ،امیتابھ بچن کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال داخل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »