پاکستان کے ستارے کو 'دبئی اسٹار' سے نواز دیا گیا - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'میوزک نے ہمیشہ ہی لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑا ہے، میں ان تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو میرے اس سفر میں میرے ساتھ رہے' DawnNews atifaslam pakistan Reward

گلوکار دی دبئی اسٹارز کی ایک پریس کانفرنس کا حصہ بھی بنے، اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کہنا تھا کہ 'میوزک نے ہمیشہ ہی لوگوں کو ایک دوسرے سے جوڑا ہے، میں ان تمام مداحوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جو میرے اس سفر میں میرے ساتھ

رہے'۔عاطف اسلم نے اپنے مستقبل کے منصوبے شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ 'میں یہاں موجود تمام اہم شخصیات سے مل کر بےحد خوش ہوں، میں میوزک کی فیلڈ میں آگے کام کرنا چاہتا ہوں، میں یہاں موجود تمام شخصیات کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہوں، تاکہ ان کی ثقافت کو جان سکوں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات کی پاکستان کو لیبر مارکیٹ کے ڈیٹا بیس تک رسائی کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اب دنیا کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا: سابق برطانوی فوجی افسرلندن: سابق برطانوی سینئر افسرجوناتھن ڈیوڈشا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ماضی کی نسبت آج سیکیورٹی صورت حال بہت بہتر ہے، باجوہ ڈاکٹرائن نے حالات کی بہتری میں اہم کرداد ادا کیا۔ مسلا کیا؟؟ in ki baat kon sunnay ga?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی عزائم خاک میں مل گئے: ڈاکٹر فردوسپاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی عزائم خاک میں مل گئے: ڈاکٹر فردوس Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے: حفیظ شیخمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے امریکی سرمایہ کاروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے، مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے امریکی کمپنیوں کو فائدہ اٹھانا چاہیے۔ Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو بلیک لسٹ کروانے کے بھارتی مذموم عزائم خاک میں مل گئے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کے مکینوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کا حکم دیدیا گیااسلام آباد (این این آئی )ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی بڑھنے لگی ، آزاد کشمیر کے پہاڑوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »