اب دنیا کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا: سابق برطانوی فوجی افسر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب دنیا کو پاکستان کے لیے کچھ کرنا ہوگا: سابق برطانوی فوجی افسر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لندن: سابق برطانوی سینئر افسرجوناتھن ڈیوڈشا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ماضی کی نسبت آج سیکیورٹی صورت حال بہت بہتر ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حالات کی بہتری میں اہم کرداد ادا کیا۔

انہوں نے بتایا کہ پاکستان 1979 سے27 لاکھ افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھائے ہوئے ہے، پاکستان نے 2014 کے اے پی ایس واقعے کے بعد بڑے فیصلے کیے، پاکستان نے افغان بارڈر کے 883کلومیٹر کے علاقے میں باڑ لگ چکی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی اقدامات کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو جاتا ہے، جنرل باجوہ کو جمہوریت پسندی پر سینئرز پر ترجیح دے کر سپہ سالار بنایا گیا، جنرل باجوہ نے سعودی عرب اور ایران کشیدگی کم کرانے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

in ki baat kon sunnay ga?

مسلا کیا؟؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل باجوہ کی قیادت میں پاکستان میں امن بحال ہوا: سابق برطانوی جنرلسابق برطانوی میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ شا نے اپنے ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی قیادت میں پاکستان میں امن بحال ہوا۔ Sslute proud 🥰💪 alhamdulillah General Bajwa nhi Lion Raheel Shreef Ki Kayadat Ma..!!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگا کارا پاکستان کے حق میں میدان میں آ گئے ، آواز بلند کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سری لنکن کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کمارا سنگا کارا نے بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر کو کرپشن کرنے پر پانچ سال کی قید ہو گئیکیپ ٹاون (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑی غلام بودی کو کرپشن کے آٹھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینیٹر مقررلاہور(ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر ندیم خان کو قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کا کوآرڈینیٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گوجر خان،سابق ناظم عبدالقیوم قتلwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سابق منگیتر کی قابل اعتراض تصاویر اس کے شوہر کو بھجوانا نوجوان کو مہنگا پڑگیا، خود ہی مصیبت میں پھنس گیافیصل آباد(ویب ڈیس) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خواتین کی قابل اعتراض تصاویر بنا کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »