نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کے مطابق نواز شریف کا ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا ہے Read more:

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں نیب کے دفتر سے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

قبل ازیں نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ 'نواز شریف سے طبی مشاورت کے لیے نیب لاہور آفس میں ملاقات ہوئی، ان کی صحت کا معاملہ فوری توجہ طلب ہے'۔ بعد ازاں پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر قومی شہباز شریف نواز شریف کو ہسپتال منتقل نہ کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ سرکاری رپورٹس میں سنگین خطرات کی واضح نشاندہی کی گئی، نوازشریف کی جان سے کھیلا جارہا ہے'۔

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے بھی نواز شریف کی فوری ہسپتال منتقلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوازشریف کی جان کوسنگین خطرات لاحق ہیں انہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Punjab police ko dain Acha elaj kartay hain

او ہو۔۔

Maut le jati tu acha tha mulk sakon men ajata

Nawaz Sharif has been poisoned by the current government and NAB. That's why he was taken in NAB custody even he was jailed at that time. He was shifted to NAB only for poisoning. Nothing else!

Yeh hud sala aik machcher hai

Alamgir_Khawn But he has managed to escape to Cape of Good Hope😉

اطلاعات کے مُطابق جن ڈینگی مچھروں نے نوازشریف کو کاٹا تھا وہ سارے کے سارے فوت ہو گئے ہیں

Bad News

اسے ڈینگی لڑوانے چاہئیں تاکہ سب ڈینگی مچھر اس کے زہر سے مر جائیں

May Allah protect him

He wants to be out so he join Fazl.. don’t want Fazl to take all the credit😀

شکر ہے مچھر بچ گیا ....🙏

This is poison case

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیاللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »