میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔

اُدھر مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو خطرناک علامات کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کرنے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ‎سرکاری رپورٹس میں سنگین خطرات کی واضح نشاندہی کے باوجود ہسپتال منتقل نہ کرنا حکومتی بے حسی اور بدترین سیاسی انتقام پہ مبنی پالیسی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ میاں محمد نوازشریف کی جان سے کھیلا جارہا ہے، خدانخواستہ کچھ ہوا تو وزیراعظم عمران نیازی کو قاتل ٹھہرائیں گے، عوام کے حق کے لئے لڑنے والے قائد کی خاطر ہر خطرے سے ٹکراجائیں گے، جیل مینوئل پر عمل نہ کر کے کم ظرف حکمران لاقانونیت کے مرتکب ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر کا کہنا تھا کہ ‎یہ اقدامات واضح ثبوت ہیں کہ نوازشریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اقدامات ثبوت ہیں کہ عمران نیازی کے حکم پر نوازشریف کو ہسپتال نہیں لیجایا جا رہا، ‎عاقبت نااندیش حکمران قومی وجود پر لگنے والے زخموں میں اضافے کی حماقت پر اترے ہیں، ‎عقل سے عاری اور تکبر سے بھرے حکمران حماقتوں سے ملک میں خانہ جنگی کرانے پر تلے ہیں۔

دوسری طرف مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جائے، نوازشریف کی جان کو سنگین طبی خطرات لاحق ہیں، فوری ہسپتال منتقل کیا جائے،انکو خدانخواستہ نقصان پہنچا تو عوام کا ہاتھ اور عمران صاحب کا گریبان ہوگا۔عوام کے وزیراعظم محمد نوازشریف کی جان کو سنگین طبی خطرات لاحق ہیں، فوری ہسپتال منتقل کیاجائے— Marriyum Aurangzeb سرکاری طبی رپورٹس میں ان طبی خطرات کی نشاندہی کی گئی ہےخون میں سفید خلیوں کی تعداد میں نمایاں کمی انتہائی خطرناک علامت ہے، نظرانداز...

The reports of former Prime Minister Muhammad Nawaz Sharif indicate a critically low blood platelet count. PML-N demands that Mian Nawaz Sharif should be shifted to hospital immediately

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

allah pak as ko mot dada

Es May Kia Karab Hain Hatha Khatha tou Hain

Bhagany k 4r mn hongy ... Hkomat bik gai hogi

Without seat belt.nawaz shareef.unsafe

.OH...PRAYING FOR NAWAZ SHAREEF,S GOOD HEALTH AND LONG LIFE...SURE,BEST TRWATMENT WILL BE PROVIDED TO X-PRE.IER MR.NAWAZ SHAREEF

نئی کروڑوں کی گاڑی میں نئی واسکٹ پھیں کر مریض ہسپتال آیا ہے کیا ڈراما لگا رکھا ہے ان چوروں نے

Thief getting punished and disgraced again and again.

When will we be relieved from these parasites, Oh God help us please.

Ye darem hai

esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye

اللہ رحم کرے انکو صحت دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی مولانا سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیاسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے سربراہ جمعیت علمائے اسلام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کپتان کی تبدیلی ، سرفراز کی اہلیہ ان کی ہمت بڑھانے میدان میں آگئیں، پیغام جاری کردیاکراچی (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو تینوں فارمیٹس کی کپتانی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو کی ملاقات، دوطرفہ امور پر تبادلہ خیاللاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے برطانوی سفیر تھامسن ڈریو نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »