نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق وزیر اعظم نواز شریف طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل

پاکستان مسلم لیگ کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے اپنے بیان میں حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے خون کے نمونوں میں 'خطرناک علامات کے ظاہر ہونے اور سرکاری ٹیسٹ رپورٹس میں سنگین خطرات کی واضح نشاندہی کے باوجود انھیں ہسپتال منتقل نہ کرنا حکومتی بے حسی اور بدترین سیاسی انتقام پر مبنی پالیسی ہے۔'

انھوں نے نیب حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کو گذشتہ دو ہفتوں سے نواز شریف سے ملاقات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی۔‘ ان کا کہنا تھا کہ ’نیب کی جانب سے کوئی ردعمل نہ ملنے پر ہم نے ان رپورٹس کو میڈیا اور سوشل میڈیا پر جاری کیا۔‘ ان کا کہنا ہے کہ کارکنان کے نیب دفتر کے باہر پہنچنے کے بعد نیب حکام نے مجبوری میں نواز شریف کو ہسپتال منقتل کیا۔ترجمان نیب کا موقف

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

God plz blessed Nawaz Shariff

I hope his sons who are hiding away in the BBC land after laundering millions of pounds and investing them in properties up and down the UK, read this and return home to look after their ailing dad.

رانا ثناءاللہ کی کوئی وڈیو نہیں بنائی گئی ، اے این ایف کے اس بیان کے بعد ، اس بغیرت وزیر شہریار آفریدی سے سوال کیا جائے جو کلمہ پڑھ کر بار بار اللہ کا نام لے کر جھوٹ بکتا رہا۔

Ye nai marta sala😡

Drammay

اسے بہاولنگر ڈی ایچ کیو بھیجا جائے۔ تیسرے دن لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔

شہباز شریف صاحب نے زہر دلوایا ہو گا

Aisey politicians key liey dua kerni chaey ka in ki Akhirat Assan ho, or dunyan main he in ka hisab kitab kia jaey.

تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا جب تک اپنے بھائی کے لیے بھی وہی چیز پسند نہ کرےجو اپنے لئے پسند کرتا ہے کاش ان لوگوں نے اپنے دور اقتدار میں عوام کے لیے بھی کوئی بہتر صحت کی سہولیات فراہم کی ہوتی

دھرنا معاملات طے ہو رہے ہیں ۔

Ermm he looks perfectly fine. His bloods r perfectly fine. He just had a blood side effect of a drug his own best slave doctor gave

SaveZardari LarkanaLahoreDifference

یہ چور کا بچہ ڈرامہ کر رہا ہے طبیعت خراب ہونے کا ۔

مر جانا ہے دولت واپس نہیں کرنی شیر نے

Manhoos !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چینی کمپنیوں کوشمسی پینلز اورلیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹوں کے قیام کی پیشکش Read News MinistryofST fawadchaudhry Pakistan Chinese CathayPak AmbNaghmanaHash MERAPCSolutions lithium battery solarpanel
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اثاثہ جات کیس : نیب کی خورشید شاہ کے مزید 15 دن کے ریمانڈ کی استدعاسکھر : اثاثہ جات کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا ، جہاں نیب نے مزید 15 دن کے ریمانڈ کی استدعا کردی۔ ایک دفعہ پھر جمہوریت کا خطرہ لاحق ھوا ھو گا جب نیب نے ریمانڈ مانگا ھو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش Pakistan China SolarPanels LithiumBatteries Investment ProductionUnits
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکشپاکستان کی چین کو شمسی پینلز،لیتھیم بیٹری کے پیداواری یونٹس کے قیام کی پیشکش pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »