نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب کا سروسز اسپتال میں نواز شریف کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ

نیب نے سروسز اسپتال میں زیر علاج نواز شریف کےایکسپریس نیوز کے مطابق نیب لاہور نے سابق وزیرا عظم نوازشریف کی سیکورٹی بڑھانے کے لیے ایڈیشنل چیف سیکریٹری ہوم کو مراسلہ لکھ دیا ہے جس میں سابق وزیراعظم کی سروسز اسپتال کے وی وی آئی پی وارڈ روم نمبرون کی سیکیورٹی بڑھانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔مراسلے میں نیب کا کہنا ہے کہ نواز شریف ان

دنوں جسمانی ریمانڈ پر ہمارے پاس ہیں لیکن طبعیت خراب ہونے پر انہیں سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، اسپتال اور اس کے وارڈ کے داخلی اور خارجی راستے پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں، وارڈ کے استقبالیہ اور کمرے کے باہر کیمرے لگائے جائیں اور سی سی ٹی وی کیمرے لگا کر نواز شریف کی مکمل طور پر سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ تعالٰی ان کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہسندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کا ہاسٹل بنانے کا فیصلہ Read News Sindh Hostal Animals ImranIsmailPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کی صحت کنٹرول میں ہے، ڈینگی ٹیسٹ منفی آیا: نیب ترجمان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کا ڈینگی ٹیسٹ نیگیٹیو اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان نیبلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو کے ترجمان نے کہا ہے کہ ڈاکٹرعدنان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے پلیٹ لیٹس مزید کم، پلیٹ لیٹس کا میگا یونٹ لگانے کا فیصلہChori chori نواز شریف کے لئے خالص سٹیل کی پلیٹس کا انتظام کیا جائے اس حال تک پہنچانے کے زمہ دار لوگوں کو عدالت کے کٹہرے میں لایا جائے،اور دیگر سیاسی قیدیوں کی خبر بھی لی جائے، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے بارے میں بھی زہریلے کھانے کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر پر سخت برہمی کا اظہارکراچی(24نیوز) سندھ ہائیکورٹ نے نیب پراسیکیوٹرپرسخت برہمی کا اظہارکیا ہے،عدالت کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پتھر کا محل جس کا رنگ 100 سال میں تبدیل نہیں ہواسعودی عرب: پتھر کا محل جس کا رنگ 100 سال میں تبدیل نہیں ہوا SaudiArabia Stone Color 100Year Change
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »