نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب دفتر سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'سرکاری رپورٹس میں سنگین خطرات کی واضح نشاندہی کی گئی، نواز شریف کی جان سے کھیلا جارہا ہے' 'خون میں سفید خلیوں کی تعداد میں نمایاں کمی انتہائی خطرناک علامت ہے۔'

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں نیب کے دفتر سے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

قبل ازیں نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کا کہنا تھا کہ 'نواز شریف سے طبی مشاورت کے لیے نیب لاہور آفس میں ملاقات ہوئی، ان کی صحت کا معاملہ فوری توجہ طلب ہے'۔ بعد ازاں پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نےنواز شریف کو ہسپتال منتقل نہ کرنے پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا تھا کہ سرکاری رپورٹس میں سنگین خطرات کی واضح نشاندہی کی گئی، نواز شریف کی جان سے کھیلا جارہا ہے'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لندن میں سب ٹھیک ہو جاے گا۔۔۔۔۔کافی دن سے وطن سے دور ہیں۔۔۔۔۔

Basic right should be given to Every person or prisoner.

Ku? Hazrat izraeel ne apna kam nauzubillah imran khan ko sonp dia hai Lame

Allah ki lathi chl pri hy. Busssss!ab apni bkwas bnd krky tmasha dekho noon leegeo aur ibrat hasil kro

Nawaz sharif has been serving his sentence Imran Khan is not responsible for that.

Thousands of people are dying behind the bars so why Imran Khan will be the responsible for Nawaz sharif’s illness?

Bas nawaz sharif qoum ka loota hua paisa wapis kr dein us k baad hum yeh ilzam leny ko tayyar hain

لیکن یہ دھرتی کا بوجھ تو ہشاش بشاش ھے

Akila Imran khan nahi sari pakistani awaam ko tihraw apni choori kia hai Nawaz ya Shahbaz ya Zardari jo bhi mar giya direct jahanam mi jayi ga Insha Allah

نواز شریف کے پلیٹلیٹس خطرناک حد تک کم ہوۓ ہیں اور اسے ڈینگی بھی نہیں ہوا ہے۔ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ یہ مسلہ نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کی دی گئی دوائیوں کے ری ایکشن کی وجہ سے ہوا ہے۔میرے خیال میں تو ڈاکٹر عدنان کو گرفتار کر کے اس سے باقاعدہ تفتیش ہونی چاہیے۔

Dramy bazo khabar ki tasdiq kr liya kro pahly

ملک لوٹنے کی ذمہ داری کون لے گا نوازشریف کے بعد

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقلنواز شریف کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل تفصیلات جانئے: DailyJang Get well soon mian sb. ReleaseNawazSharifNow AzadiMarchAgainstPTIMafia AzadiMarch27October
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل Just drama of N League to stimulate workers اس گنجے کو کرسی کی بیماری ہے Allah tala sehat ata kary Aameen
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کی طبیعت خراب، سروسز ہسپتال منتقللاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی طبیعت خراب ہو گئی جسکے بعد نیب کی ٹیم انہیں علاج کے لیے سروسز ہسپتال لیکر پہنچ گئی۔ اللہ رحم کرے انکو صحت دے Ye darem hai esko pakka heart attack kyun nahi ata ? marta kyun nahi ye
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت اچانک خراب سروسز اسپتال منتقل میڈیکل بورڈ تشکیلنوازشریف کو چیک اپ کیلئے سروسزاسپتال لے کر پہنچ گئی سروسزاسپتال میں نوازشریف کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تیار کرلیا گیا کوئی بات نہیں Drama Baaz 😡😡😡😡😡 بیمار آدمی ایسا ھوتا؟؟؟😡😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، نیب آفس سے سروسز ہسپتال منتقل - Pakistan - Dawn NewsThis is poison case شکر ہے مچھر بچ گیا ....🙏 He wants to be out so he join Fazl.. don’t want Fazl to take all the credit😀
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقلسابق وزیرِاعظم نواز شریف کو طبیعت خراب ہونے اور ان کے خون کے نمونوں میں پلیٹلیٹس کی تعداد انتہائی کم ہو جانے پر انھیں رات گئے لاہور کے سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ جاری ہے۔ Manhoos ! مر جانا ہے دولت واپس نہیں کرنی شیر نے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »