ننھی بچی کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائرل ویڈیو دیکھیں viral Amazing DawnNews

مغربی دنیا میں کرسمس کا تہوار بہت جوش و خروش سے منایا جاتا ہے اور اس موقع پر تحائف بھی تقسیم کیے جاتے ہیں۔مگر ایک باپ نے اپنی ننھی بیٹی کو جان بوجھ کر کرسمس سے چند دن پہلے مذاق میں اپنے خیال میں بدترین تحفہ دیا اور اس بچی کا ردعمل اب سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد کا دل جیت چکا ہے۔

یوٹیوب اسٹار ایل جی این ڈی نے 2 سالہ بیٹی آریا کو مذاق میں ایک کیلا اچھی طرح پیک کرکے دے دیا اور ان کا خیال تھا کہ گڑیا یا چمکدار چیز نہ دیکھ کر وہ مایوس ہوگی۔والد نے اس کی ویڈیو 19 دسمبر کو یوٹیوب اور پھر ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر شیئر کی جس کو اب تک لگ بھگ تین کروڑ بار دیکھا جاچکا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچی کو کہا جاتا ہے کہ وہ اپنے کرسمس کے ایک تحفے کو جلد کھول لے۔

وہ بچی تحفے کو کھولنے کے خیال سے ہی پرجوش ہوگئی اور جب کاغذ پھاڑ کر پھل نکالا تو اس نے خوشی سے اپنے ہاتھ ہوا میں اچھالے اور پرجوش انداز میں کہا 'بنانا'۔پھر اس نے کیلے کو اپنی ماں کو دیکر اس کا چھلکا اتارنے کا کہا تاکہ اسے کھاسکے۔اور بچی کے تاثرات نے سوشل میڈیا صارف کو بھی خوش کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منشا پاشا اورجبران ناصر کی منگنی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا صارفین دونوں کی آنے والی زندگی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کررہے ہیں Bakwas kartay hain... Kuch viral nahein hua.... Log Jibran Nasir jaisay keeron sy nafrat kartay hain... بے دین شوہر ملا دنیا و آخرت برباد Congratulations MJibranNasir Bhai ❤🍰
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

معروف ہالی ووڈ اداکارہ کو چہرہ سیاہ کرنے پر تنقید کا سامنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہالی ووڈ اداکارہ و ماڈل کم کارڈیشین فوٹو شوٹ کے دوران میک اپ کی مدد سے خود کو سیاہ فام دکھانے پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکول کی ویڈیو سے سوشل میڈیا پر مقبول ہونے والی نومل راؤپاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف گلوکار فاروق شاد نے اپنی بیٹی نومل راؤ کی ہمیشہ حوصلہ افزائی کی ہے اور انھیں گلوکاری میں اپنا مقام خود پیدا کرنے کی نصیحت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-روزانہ بازار سے اپنی غذا خود خریدنے والا مشہور پینگوئن چل بساجاپان میں ایک پینگوئن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اسے گھر سے بازار اور بازار سے گھر آتے جاتے دیکھا جاسکتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا، فیس بک کا دعویٰٹرمپ کے حامی اور چین مخالف نیٹ ورک کو بند کردیا، فیس بک کا دعویٰ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایتوزیراعظم عمران خان کی احساس پروگرام کے تحت غربا کو راشن کیلئے رقم دینے کی ہدایت pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »