راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میچ پاکستان کرکٹ کا ٹرننگ پوائنٹ ہے، احسان مانی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سری لنکا کو پاکستان لانا ہمارے لیے ہائی رسک تھا مگر انہوں نے پاکستان پر اعتماد ظاہر کیا، چیئرمین پی سی بی PAKvsSL Cricket PCB DawnNews

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میچ پاکستان کرکٹ کا ٹرننگ پوائنٹ ہے جبکہ سری لنکا کو پاکستان لانا ہمارے لیے ہائی رسک تھا مگر انہوں نے پاکستان پر اعتماد ظاہر کیا۔

انہوں نے کہا کہ شائقین کرکٹ کے لیے ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی بحالی بہت بڑا لینڈ مارک ایونٹ ہے، اب تمام ممالک کو معلوم ہے کہ پاکستان میں ٹیسٹ کرکٹ واپس آگئی ہے اور پاکستان بلکل محفوظ ملک ہے۔ انہوں نے بتایا کہ کچھ عرصے قبل آسٹریلین کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو کیون رابرٹ اور ای سی بی کے چیف ایگزیکٹو ٹام ہیریسن بھی یہاں آئے تھے اور ان دونوں مہمانوں نے واپس جاتے ہوئے کہا تھا کہ کھلاڑیوں کی جتنی سیکورٹی برطانیہ میں ہوتی ہے اتنی ہی پاکستان میں بھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

How it was high risk, while our security agencies always claim that they have broken backbone of terrorists and Pakistan is now safe Xadeejournalist

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، اظہر علی اور بابر کی بھی سنچریاں - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی اور ریکارڈز کی بھرمارسری لنکا کے خلاف تاریخی ٹیسٹ سیریز میں قومی کھلاڑیوںکی شاندار پرفارمنس ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی، تصاویر اور ویڈیوز وائرلجبران ناصر اور منشا پاشا کی منگنی، تصاویر اور ویڈیوز وائرل Read News ManshaPasha JibranNasir manshapasha MJibranNasir engagement manshapasha MJibranNasir بہت بہت مبارک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئین، آئین شکنی اور آئینہآئین، آئین شکنی اور آئینہ کالم پڑھئے: تحریر: حسن نثار (HassanNisar) DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی وزیراعظم اور امریکی صدر کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کاجائزہجاپانی وزیراعظم اور امریکی صدر کامشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کاجائزہ America Japan POTUS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

میکسیکو:بس اور ٹرکٹر ٹرالر کے درمیان تصادم،21 افراد ہلاکمیکسیکو:بس اور ٹرکٹر ٹرالر کے درمیان تصادم،21 افراد ہلاک Mexico Bus Truck Accident Casualties Injured
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »